*_Hum Hindu Log Sirf Muhammad Sahib Our in Kay Ghar Walo Keh Respect Kerty Hai Hum Ali Sahib Hassan Sahib Hussain Sahib Ko Sallam Kerty Hai Real Hero in iSlam Karbala_* ❤️❤️❤️❤️❤️
مہر علی شاہ صاحب نے فتاوی مہریہ کے صفحہ 289 پر فرمایا ہے کہ شیعوں کی بدعت ہے کہ وہ سیدنا علی کو سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دیتے ہیں )رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ پیر نصیر صاحب نے اپنے آباء کی اور ضروریات اہل سنت کی مخالفت کی ہے۔ اللہ انکی بخشش فرمائے۔
پیر مہر علی شاہ صاحب نے فتاوی مہریہ کے صفحہ 289 پر فرمایا ہے کہ شیعوں کی بدعت ہے کہ وہ سیدنا علی کو سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دیتے ہیں )رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ پیر نصیر صاحب نے اپنے آباء کی اور ضروریات اہل سنت کی مخالفت کی ہے۔ اللہ انکی بخشش فرمائے۔
یہ آپکی غلط فہمی ہے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی اولادوں کی اولاد کے برابر بھی نہیں تھے ابوبکر اور دوسرے صحابہ رض آپ علی علیہ السلام سے افضل بنا رہے ہیں۔
ماشاءاللہ کیا بات ہے پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی لیکن یہ خاص لوگوں کی بات تھی جو عوام میں آ گئ خاصاں دی گل عاماں اگے نہیں مناسب کرنی مٹھی کھیر پکا کتیاں اگے دھرنی۔۔۔۔۔۔۔ ترجمہ.. خاصوں(علما و صلحا) کی بات عاموں( کم علم و کم فہم) کے سامنے کرنا ایسا ہے، جیسے میٹھی کھیر پکا کر کتوں کو پیش کردی جائے....
I respect all of the prophets and sahaba RA but the most i have respect in my heart is only Allah SWT and Mohammad Ibn Abdullah SAWW The last holy Prophet PBUH of Allah SWT
@@khudaimatiwana3722 i hope you have gone through my comment that is my ans and if you didn’t then listen all the Sahaba RA and Ehl e Bait AS ! I have same amounts of respect but about Almighty GOD Allah SWT and his Beloved Holy Prophet Mohammad SAWW i have enormous respect i hope that i am not going against ISLAM ☪️ and All the branches of ISLAM ☪️
مالک عزوجل پیر صاحب کو نبی کریم(ص) اور آپ(ص) کی اہل البیت (ع) کے ساتھ محشور فرمائے ، اور قرب نبی(ص) اور اہل البیت(ع) مرحمت فرمائے ۔ آمین بحق نبی الکریم(ص)۔
Subhanallah aap ne haq ada kar diya Ali ki muhabbat ka Beshak aap ne momeen hone ka sabut pesh kar diya nabi k bad Ali se Afzal koi ho hi nahi sakta ehlebait ka martaba buland tha h aur hamesha rahega
پیر مہر علی شاہ صاحب نے فتاوی مہریہ کے صفحہ 289 پر فرمایا ہے کہ شیعوں کی بدعت ہے کہ وہ سیدنا علی کو سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دیتے ہیں )رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ پیر نصیر صاحب نے اپنے آباء کی اور ضروریات اہل سنت کی مخالفت کی ہے۔ اللہ انکی بخشش فرمائے۔
تمام صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ اپنی اپنی جگہ تمام ہی افضل ہیں ہمیں کسی میں فرق نہیں کرنا چاہیے ہمارے دلوں میں تمام صحابہ کرام کی عزت و احترام برابر ہونا چاہیے
فضیلت اللہ تعالی کے عطا کردہ محاسن و کمالات سے موسوم ہے۔ اس پر بات کرنے سے قبل ہر ناقد پر لازم ہے کہ تمام اصحاب کرام کے خصائص و کمالات کا صدق دل سے مطالعہ کرے۔ اور صحیح احادیث اور تاریخ کے مطالعہ سے اللہ تعالی آپ پر واضح فرما دینگے۔ کسی شخصیت کی تنقیص کرنا۔ یا اس کی شان کم کر کے بیان کرنا بہت بڑا ظلم ہے۔ مثلا ۔ یا علی انت منی بنمنزلت ہارون من موسی# من کنت مولاہ فعلی مولاہ۔ وماتوفیقی الا بااللہ # لایحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق# اور بے شمار انفرادی فضائل جو کسی اور کو حاصل نہیں۔ یہ عام بیان نہیں ہوتے کہ کوئی شیعہ نہ کہہ دے۔ لیکن اللہ کو ماننے والے انصاف کرتے ہیں۔ ہم تمام صحابہ کرام اور اہلبیت عظام کی خدمات و احسانات کے قائل اور ممنون ہیں۔ واللہ المستعان#
Kasy afzal thy jb koi masla pochny aya tou Hazarat Ali ko jawab dyna para... Kbhi sabit kroo kisi ka sawal ka ak bhi jawab diya hoo.. Jewish aty thy questions ly kr
بیشک ابوبکر صدیق سب سے افضل ہیں انبیاء کے بعد یہی عقیدہ اہلسنت ہے غوث اعظم داتا گنج بخش پیر مہر علی جیسی ہستیوں کا بھی یہی عقیدہ ہے اور یہ بات بھی یاد رکھیں کہ غوث اعظم داتا گنج بخش پیر مہر علی شاہ حسنی حسینی سید ہیں
@@entertainmentcity4402 قرآن وحدیث کی روشنی میں افضل البشر بعد الانبیاء حضرت ابو بکر صدیق ہیں اس پر سارے صحابہ کرام اہلبیت تابعین اولیاء کرام محدثین امام اعظم ابوحنیفہ امام مالک امام شافعی امام احمد بن حنبل امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد نسائی ابن ماجہ غوثِ اعظم سید عبد القادر جیلانی سلطان اولیاء داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری قاطع قادیانیت پیر سید مہر علی شاہ اور جمیع امت کا عقیدہ ہے کہ ابو بکر صدیق سب سے افضل ہیں بعد انبیاء کے لہذا امت کی اکثریت کے عقائد پر رہیں تو دنیا آخرت میں کامیابی ہے
پیر مہر علی شاہ صاحب نے فتاوی مہریہ کے صفحہ 289 پر فرمایا ہے کہ شیعوں کی بدعت ہے کہ وہ سیدنا علی کو سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دیتے ہیں )رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ پیر نصیر صاحب نے اپنے آباء کی اور ضروریات اہل سنت کی مخالفت کی ہے۔ اللہ انکی بخشش فرمائے۔
@Tlp Media Rawalpindi سب اصحاب درِ رسول کے غلام ہی ہیں. اور سب اصحاب پنجتنی ہیں. حضرت عمرفاروق نے بھی سند لی سیدنا امام حسین کی غلامی کی اور اسے بطور وصیت اپنی قبر میں رکھنے کا حکم دیا ...
@Tlp Media Rawalpindi tumhe shayad shio ke aqeede ke baare mein pata nahi hai...hamare nazdeek Ali(as) siwaye Rasool(saww) baaki 123999 Anbiya e Kiram(as) se afzal hain...jis Ali(as) ki hamsari 123999 Anbiya e Kiram(as) nahi karte usko ham Abu Bakr jaise se kabhi mila hi nahi sakte....
امام علیؓ کا مقام بہہہت زیادہ ہے اتنا زیادہ مقام ہے کہ ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے لیکن ابوبکر کہتے ہی اسے ہیں جو پہلا ہو ۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت کاملہ عطا کرے آمین
@@kashifalich1572 ...jakar dekho apni sahi muslim sunnane dawood aur tirmizi me ....hizoor s.a.w aakhri hajj ke baad palat rahe the tab raste me ghadeer ke maidan me ..hadees farmayi ..man kunto mola ho fa Ali mola ho .....huzoor s.a.w ne kaha me hiska mola aaqa sardar khalifa Ali a.s bhi uske mola aaqa khalifa sardar hen....
abu bakar to munafiqat se khalifa bana ...hai ...huzoor s.a.w ki wafat hogayi to unko guslo kafao dafan karne se pehle ye ..munafiqin saqifa ke adde par jama ho gaye ...khilafat ko batne ke liye ...aur yahan par ahlebayt a.s huzoor s.a.w ko guslo kafan dafan karne ki tayyari kar rahe tha .....sari ahle sunnat kitabo me likha hua hai ...
Subhan Allah great words of peer naserudeen golra. May Allah bless his soul. Allah humma sally alla Muhammad waa ally Muhammad alfan alfan marateen. Ameen 🇿🇦🇿🇦🇿🇦
Sahih Muslim - 6220 کتاب:کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب باب:حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل ARABIC: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ - وَتَقَارَبَا فِي اللَّفْظِ - قَالَا: حَدَّثَنَا حَاتِمٌ وَهُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَمَرَ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ سَعْدًا فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تَسُبَّ أَبَا التُّرَابِ؟ فَقَالَ: أَمَّا مَا ذَكَرْتُ ثَلَاثًا قَالَهُنَّ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَنْ أَسُبَّهُ، لَأَنْ تَكُونَ لِي وَاحِدَةٌ مِنْهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَهُ، خَلَّفَهُ فِي بَعْضِ مَغَازِيهِ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ: يَا رَسُولَ اللهِ خَلَّفْتَنِي مَعَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ؟ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى؟ إِلَّا أَنَّهُ لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي» وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ خَيْبَرَ «لَأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلًا يُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، وَيُحِبُّهُ اللهُ وَرَسُولُهُ» قَالَ فَتَطَاوَلْنَا لَهَا فَقَالَ: «ادْعُوا لِي عَلِيًّا» فَأُتِيَ بِهِ أَرْمَدَ، فَبَصَقَ فِي عَيْنِهِ وَدَفَعَ الرَّايَةَ إِلَيْهِ، فَفَتَحَ اللهُ عَلَيْهِ، وَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: {فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ} [آل عمران: 61] دَعَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا وَفَاطِمَةَ وَحَسَنًا وَحُسَيْنًا فَقَالَ: «اللهُمَّ هَؤُلَاءِ أَهْلِي» TRANSLATION: بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) کو براکہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ( حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہوتو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہوگی ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سناتھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جارہے تھے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کےرسول !آپ مجھے عورتوں اوربچوں میں پیچھے چھوڑ کرجارہے ہیں؟تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جوحضرت ہارون علیہ السلام کاموسیٰ علیہ السلام کےساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سناتھا : اب میں جھنڈ ا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اوراس کے رسول! سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا ر سول صلی اللہ علیہ وسلم اس سے محبت کرتے ہیں ۔ کہا : پھر ہم نے اس بات ( مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہرطرف ) دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : علی کو میرے پاس بلاؤ ۔ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نےان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اورجھنڈا انھیں عطافرمادیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کردیا ۔ اورجب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلالیں ۔ تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضر ت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ، حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، اورحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بلایا اور فرمایا : اے اللہ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔ www.theislam360.com
رسول پاک صہ کے بعد اس کائنات کی سب سے عزت دار اور عظیم ہستی امیر المومنین امام علی علیہ السلام پاک ہیں نا کہ وہ جو جنگ احد میں رسول پاک صہ کو چھوڑ کر بھاگے تھے
واہ سید تیرے کیا کہنے👍ابوبکر صدیق صدیوں سے اہل اسلام کے نزدیک انبیاء علیہم السلام کے بعد افضل بشر ھے اہل ایمان کے نزدیک نہیں۔افضلیت کے کرتوت فدک میں ثابت ہیں۔نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد افضل بشر وہ ھے جس کی نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ وہی نسبت ہو جو ہارون علیہ السلام کی موسئ علیہ السلام کے ساتھ ہے
مہر علی شاہ صاحب نے فتاوی مہریہ کے صفحہ 289 پر فرمایا ہے کہ شیعوں کی بدعت ہے کہ وہ سیدنا علی کو سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر پر فضیلت دیتے ہیں (رضوان اللہ علیہم اجمعین)۔ پیر نصیر صاحب نے اپنے آباء کی اور ضروریات اہل سنت کی مخالفت کی ہے۔
@@abu_muhammad محترم میں سنی ہوں، رافضی دور، شیعہ بھی نہیں الحمد للہ۔ البتہ سیدنا علی جتنے شیعوں، رافضیوں کے ہیں، اتنے ہی اہلسنت کے ہیں۔ اور اس مثال یہی دو صاحب ہیں۔
@@jabnew7283 مہر علی شاہ صاحب کو چھوڑیں، اہلسنت کی احادیث کی ماخذ کتابیں کیا کہتی ہیں؟ بہر حال افضل کویی جانے، نہ جانے لیکن انکا اصلی مقام تو دیں۔ انکی فضیلتوں کی احادیث کبھی انجنیر صاحب سے پہلے مسلک پرست مولویوں نے کھل کے بیان نہیں کی تھیں
قرآن وحدیث تمام صحابہ کرام اہلبیت تمام محدثین اولیاء کرام چاروں امام امام بخاری امام مسلم امام ابو داؤد نسائی ابن ماجہ غوثِ اعظم سید عبد القادر جیلانی سلطان اولیاء داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری قاطع قادیانیت پیر سید مہر علی شاہ شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی اعلیحضرت امام احمد رضا خان قادری اور جمیع امت کا عقیدہ ہے کہ ابو بکر صدیق سب سے افضل ہیں انبیاء کے بعد
اہل سنت کا اجماعی اور قطعی عقیدہ ہے کہ بعد از انبیاء افضل البشر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور پیر صاحب منطق کی خوب کہی خلفائے راشدین میں آخری خلیفہ امیرالمومنین حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے نا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رہی بات آقا کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تو ہر خاص و عام جانتا ہے باعث تخلیق کائنات آپ کی زات عقدس ہے اور گنا گاروں کے لیے راحت جاں آپ کی زات گرامی ہے باقی ہمارے لئے حجت آفتاب چشت اہل بہشت قبلہ عالم حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی زات گرامی ہے جو کہ مستند عالم دین اور بلند پایہ صوفی تھے جس طرع یزید پلید کی رشتہ داری اس کو پچا نہیں سکتی اسی طرح آج کل کے معتسب سید جو کہ یزید کی آڑ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی تنقیص کرتے ہیں
خلفائے راشدین میں سب سے بعد میں حضرت امام حسن مجتبی رضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں آپ کے لحاظ سے تو امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ ہوئے سب سے افضل یہ عقیدہ تو آپ کا بھی نہیں