السلام علیکم اویس ربانی صاحب ہم اپ کا یہ کام دیکھ کر بہت بہت خوش ہے اپ ہر ٹاپک پر بات کرنے کی ہمت رکھتے ہیں اللہ تعالی اپ کے حوصلوں کو تا عمر برقرار رکھے ۔
اللہم صلی اعلیٰ سیدنا محمد و اعلیٰ آل سیدنا محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کما صلیت اعلیٰ سیدنا ابراہیم و اعلیٰ آل سیدنا ابراہیم انک حمید مجید 💚 💚 💚 💚 💚 💚 🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍.....
💖❤❤💖 امام علی مولا ع نے فتح خیبر میں مرحب یہودی سردار کے سامنے رجز پڑھا۔۔ کہ سمتنی امی حیدرا ۔۔۔ میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا تھا۔۔۔۔۔ یہ حیدر کرار، غیر فرار، رجل شجاع اس مرحب یہودی کو دو ٹکڑے کرتا ہے کہ جس کی ایک آواز سنتے ہی بڑے بڑے صحابہ سردار اس کا مقابلہ کرنے کی بجائے واپس چلے جاتے تھے۔۔۔۔ ۔((خصوصا سنی صحاح و سنن و مسانید و تواریخ میں موجود غزوہ خیبر کے واقعات گواہ ہیں اس پہ))
ہمیں انکی تعلیمات سے روشناس کروایا کیجئے ہم مخلوق کی پوجا نہیں کرتے ہم اس گھرانے سے محبت کرتے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس بات کا حکم دیا ھے اور تمام طاقتیں اور تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں...
Apna chehra dikha kar yeh kita sabit karna chahti? Is mahnoos ko koi batai ke HAZRAT Bibi FATIMA RA kis tarah parda karti thi. Yehi is shia community ka blunder hai. Makeup laga kar noor nahi ajata