ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر نبی کریم حضرت محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ،حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا، تمام اولاد علی علیہ السلام،تمام اہلبیت (رضوان اللہ علیہم اجمعین)،تمام آل ابراہیم ،حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت بی بی زینب بنت علی (سلام اللہ علیہا) ،حضرت بی بی سکینہ (سلام اللہ علیہا)، حضرت امام زین العابدین علیہ السلام ،حضرت عباس علمدار علیہ السلام ،حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام، حضرت علی اکبر علیہ السلام ،حضرت علی اصغر علیہ السلام، حضرت محمد بن مسلم علیہ السلام، حضرت ابراہیم بن مسلم علیہ السلام ت،تمام شہدائے کربلا، تمام اصحابِ حسین علیہ السلام کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے. (ان شاءاللہ تعالیٰ) (محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
BISMILLAH.SUBAHANALLAH.MASHAALLAH.ALLAH PAAK AAP KO AAP KI NASLOON KO TA KIAMAT TAK SHAAD OR ABAAD RAKHAYAIN.YE CHARAGHAY ISHAQ Y HUSSAIN ALAIY ASLAM HAMARAY OR HAMARAI NASLOON K DILOON MAIN DONO JAHAN MAIN ROSHAN RAHAY.MERAY PIARAY OR MITHAY PEER O MURSHID KREEM HAZOOR SAYED NA MIYAN JI HAZOOR DAMAT BARAKAT HU MUL QUDSIA KI WASEELA Y JAMEELA Y BA BARAKAT K TUFIAL.AMEEN.❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah Ma shaa Allah ...Allah pak hr buri nazr se mehfooz rkhein ameen or darjat buland krein ameen...Allah pak apka saya hum pr qaim or daim rkhein baba jaan salamat Rhein🥺🫀♥️
ماشاءاللہ ❤️ جو جو سلسلہ محتشمیاں اور گلشن اہل بیت میں شامل ہو اللہ تعالیٰ ان تمام انے والوں کو اپنا فضل اور اپنی خاص رحمتوں میں رکھے امین ثمہ امین الحمدللہ رب العالمین
❤❤❤❤❤❤ الٰہی بحرمت حضرت سیّدنا محمد محتشم _ جیلانی الحی (دامت برکاتہم العالیہ)❤❤❤ ماشاء االلہ سبحان اللہ تعالیٰ مُرشد کریم اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں مزید بلندیاں عطاء فرماۓ اللہ آپ کو عمر خضری عطا فرمائے خیر و برکت خیر و عافیت کے ساتھ آمین آمین یا رب العالمین آمین❤️⭐