Mufti sahab aap hazrate fatima radiyallahu anhu ke parde ke bare me bol rahe the fir aapne hazrate aayesha radiyallahu anhu ke parde ke bare me bayan kar diye aap samajh nahi aaya
حضرت مفتی صاحب قبلہ خیریت سے ہیں اللہ رب العزت آپکو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے اللہ رب العزت آپکو مزید شرح صدر عطا فرما ے حضرت صاحب قبلہ میں سید سرفراز علی قادری ازہری بریلی شریف حضرت صاحب قبلہ اپکا فون نمبر چاہیے تھا ایک پروگرام کروانا ہے ربیع الثانی کے مہینے میں پہچان لیا میں مفتی آعظم ھند مسجد کے پاس رہتا ہوں محلہ ملوکپور نالہ بریلی شریف مفتی صاحب جواب عنایت فرمائیں عین کرم نوازش
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ اللہ رب العزت آپکو لمبی عمر بلخیر عطا فرمائے حضرت سید سرفراز علی قادری بریلی شریف سے حضرت مفتی صاحب قبلہ اپکا فون نمبر چاہیے ایک پروگرام کروانا ہے آپکا ربیع الثانی کے مہینے میں محلہ ملوکپور مفتی آ عظم مسجد بریلی شریف