Hazrat Adam sey hazrat Isa tak koi aik Banda hea Jo 30 years tak mutlaf kafar Raha hou aour Baad main mansabey rasalat per fiaz houwa hou ? Mouzoo aour batal Hadees hea.
@@user-dz9sd7hf4x ماشاءاللہ بہت علمی بات کی محترم آپ نے ۔۔ چاہے موضوع حدیث ہی ہو فرض کیا لیکن حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعریف پہ مرچیں کیوں لگ رہی ہیں؟؟ لگدا گل وچ کوئی ہور اے۔۔
@@user-pq6dw9zc7x Aqedat key mandroun sey baher nicklain, her Hadees ka Ravi koi Razi allaha sahabi he houta hea Jo Adil be hea. Jab her Ravi Adil hea tou hadess main darja Bandi kiun hea. Tumam Muslim school of thouts ney apney apney heros key mouamlat main fabrication sey support lee hea. 3 other Elhammi aour non Elhammi believes ney Jo criticism is terha ki stories per ki Hain jazbat ki doniya sey Nikal ker UNKO study be ker lain.
@@user-dz9sd7hf4x عقیدت عقیدہ میں لازم ہے اگر آپ کو اپنے اسلاف سے عقیدت نہیں تو پھر آپ کو کوئی حق نہیں کہ اپنی نسبت آپ ان سے جوڑیں ۔۔۔ جب نسبت ہی ان سے نہیں تو پھر آپ چاہے کتنے ہی بڑے مفکر ، علامہ ، فہامہ یا ذاکر کیوں نہ ہوں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ اس واسطے یہ عقیدت کے مندر اور لیبرلز کی طرح آؤں باؤں شاؤں کرنے سے بہتر ہے کہ کڑوا گھونٹ سمجھ کے ہضم کریں ۔۔۔ شکریہ ۔۔ اور رہی بات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تو بیشک اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔۔۔
@@user-dz9sd7hf4x اور بیشک ہر صحابی کا اپنا اپنا درجہ ہے۔۔۔اور ہے ۔۔ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمیت تمام اصحابِ رسول حق پر ہیں۔۔۔ باقی جو ادھر ادھر کے ڈھکوسلے ہیں انہیں میں اپنے پاؤں کے جوتے پر رکھتا ہوں ۔۔۔