اللہ کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ جب کوئی بندہ کسی کا حق غصب کرتا ہے تو کس لیے کرتا ہے ۔۔ صاف ظاہر ہے اپنے مزے کیلئے اور اپنی اولاد کی جائدادیں بنانے کے لیے ۔۔ اگر ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اتنا بڑا ظلم معاذاللہ کیا ہی تھا۔۔ تو پھر اس سے کیا کیا فائدے اٹھائے ۔ کون کون سی جائدادیں بنائیں ۔۔ سیدہ طیبہ طاہرہ مادر حسنین محمد مصطفی کے دل کا چین سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا سے تو چھین لیا معاذاللہ ۔۔ تو پھر سیدہ عائشہ صدیقہ کو دے دیا ہو گا ۔۔؟ یا پھر اپنے بیٹوں کو دے دیا ہو گا فدک ۔۔؟ آخر وہ فدک کا آپ نے کیا کیا۔۔ اتنا بڑا ظلم بھی کیا لیکن ممبر پر وہی پھٹے پرانے کپڑے پہن کر بیٹھتے رہے۔۔ مال غنیمت سے اپنے دورِ حکومت میں جو وظائف لیے تھے۔۔ وفات کے بعد اپنی اولاد کو وصیت کر گئے کہ وہ بھی بیت المال میں واپس جمع کروا دیں۔ بیت المال کا لکڑی کا ایک پیالہ بھی آپ کے پاس تھا وہ بھی واپس کر دیا ۔۔ اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائیے لیکن شیعہ دوستوں سے بچ کر رہنا کہیں آپ کو مقام شہادت پر فائز نہ کر دیں۔۔
صحیح بخاری 6830 حضرت عمر فرماتے ہیں أَنَّ الأَنْصَارَ خَالَفُونَا وَاجْتَمَعُوا بِأَسْرِهِمْ فِي سَقِيفَةِ بَنِي سَاعِدَةَ، وَخَالَفَ عَنَّا عَلِيٌّ وَ الزُّبَيْرُ وَ مَنْ مَعَهُمَا... » انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی
یہ مخالفت ہوبھی گئی ہو تو کیا بعد میں سب نے بیعت پر اتفاق نہیں کرلیا تھا؟؟؟ اگر حضرت علی اور ان کے ساتھ بعض لوگوں نے بھی اختلاف کیا تھا تو کیا وہ بھی بیعت سے انکاری ہوگئے تھے؟؟؟ اختلاف تو ہوجاتا ہے لیکن نتیجہ دیکھیں۔۔۔ سب نے بیعت کرلی تھی
Ji ji Bhai Iran ma shia kyy allama khoi ny bi is waqaya ko jhota kha ha or rwait biyan krny waly ko bii kazab or jhota rawi kha ha jiss kitab ma ya story likhi ha sulam bin qais hilali kii kitab ha wo us kitab ko bii jhoti kitab kha ha lakin shia log bss apny zakro koi hi sunty hain
قرآن کے بعد آپ کی سب سے صحیح کتاب کی بھی سن لو وہ کیا کہتی ہے ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 4241 عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَتْ إِلَى أَبِي بَكْرٍ تَسْأَلُهُ مِيرَاثَهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ بِالْمَدِينَةِ , وَفَدَكٍ وَمَا بَقِيَ مِنْ خُمُسِ خَيْبَرَ، عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس کسی کو بھیجا اور ان سے اپنی میراث کا مطالبہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس مال سے جو آپ کو اللہ تعالیٰ نے مدینہ اور فدک میں عنایت فرمایا تھا اور خیبر کا جو پانچواں حصہ رہ گیا تھا۔ فَأَبَى أَبُو بَكْرٍ أَنْ يَدْفَعَ إِلَى فَاطِمَةَ مِنْهَا شَيْئًا، فَوَجَدَتْ فَاطِمَةُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ فِي ذَلِكَ فَهَجَرَتْهُ، فَلَمْ تُكَلِّمْهُ حَتَّى تُوُفِّيَتْ، وَعَاشَتْ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ، فَلَمَّا تُوُفِّيَتْ دَفَنَهَا زَوْجُهَا عَلِيٌّ لَيْلًا، وَلَمْ يُؤْذِنْ بِهَا أَبَا بَكْرٍ وَصَلَّى عَلَيْهَا، غرض ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کو کچھ بھی دینا منظور نہ کیا۔ اس پر فاطمہ رضی اللہ عنہا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی طرف سے خفا ہو گئیں اور ان سے ترک ملاقات کر لیا اور اس کے بعد وفات تک ان سے کوئی گفتگو نہیں کی۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چھ مہینے تک زندہ رہیں۔ جب ان کی وفات ہوئی تو ان کے شوہر علی رضی اللہ عنہ نے انہیں رات میں دفن کر دیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اس کی خبر نہیں دی اور خود ان کی نماز جنازہ پڑھ لی
أخبرنا أبوعبد الله الحافظ … قال زید بن علی بن الحسین بن علي: أما أنا فلو كنت مكان أبي بكر رضي الله عنه لحكمت بمثل ماحکم به أبوبکر رضي الله عنه فی فدك." السنن الکبری للبیھقی :6/3"02حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں حضرت زید بن الحسین بن علی رضی اللہ عنہ کابیان ہےکہ اگرمیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی جگہ ہوتا تو یہی فیصلہ کرتا جو فیصلہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا
@@justislammaulanaishaq یہ بھی راہنمائی کریں کہ ان سے ملاقات ہفتہ اتوار کو ممکن ہے ہوسکتا ہے کہیں تبلیغی دورے پر یا کسی پروگرام یا نشست میں گئے ہوں یا مصروف ہوں۔۔۔۔
If Fadak wasn’t the property of Syeda then how Usman bestowed it to Marwan? Keeping in mind Wirasat, if Syeda can’t inherit it, how come Marwan be the claimant of it?
janab, maulana ishaq sahb to dankay ki chout pr kehtay thay k Janab e Sayyeda Fatima martay damm tak naraz hee rahi hain shaikhyen se aur jo kehta hai k sulah safai ho gai thi jhoot kehta hai, ap keh rahay hain k sulah ho gai thi, matlab maulana sahb ko ilm nahi tha is bat ka? ya phir unho ne rujoo kr lia tha apni bat se ya phir ap is maslay mein maulana sahb se mutafiq nai hain?
@@justislammaulanaishaq نہی میرا یہ مطلب بھی نہی، میں خود مولانا اسحاق کی جرات بیان کا معترف ھوں آپ انکے شاگرد ھیں یقینا یہ ورثہ جرات کا آپ کو بھی ملا ھوگا. لیکن سر ،مسائل بہت ھیں اور اتنے واضح ھیں کہ ایک معمول کی سمجھ رکھنے والا بندہ بھی درک کر سکتا ھے کیا درست ھے کیا نہی. ایک سادہ سی بات ھے نہ کہ پچھلے سارے محدثوں نے 1000 سال میں جو کچھ لکھا وہ 14 صدی میں مولانا کہ رھے کہ سب غلط ھے سب راوی کزاب ھیں. راوی کا ثقہ ھونا ضروری ھے لیکن ثقہ کی شرط کیا ھے، ایک راوی کسی رجال کی کتاب میں ثقہ تو دوسری جگہ مجھول.. جیسا مرضی آپ رائے قایم کرلیں. چلیں یہ سب بھی چھوڑیں، ایک بہت سادہ و معمولی نوعیت کا سوال کہ حدیث کی روایت میں راوی کی عدالت اسکا ثقہ ھونا شرط ھے یا نہی اور اگر ھے تو اس کا کیا پیمانہ ھے. یہ کیسے ممکن ھے کہ رفع الیدین کے حامی بھی حدیث رکھتے ھیں اور اسکے ترک کے حامی بھی دلیل حدیث رکھتے ھیں. یہ کیسے ممکن ھے کہ جو رسول یہ کہتا ھو کہ نماز دین کا ستون ھے، جنت کی کنجی ھے، میری آنکھوں کی ٹھنڈک ھے پھر اسی نبی کے بارے میں روایت نظر آتی کہ رسول پاک کی نماز بھی قضا ھوئ نعوزو باللہ.(جنگ خندق کا کوی واقعہ) یہ کیسے ممکن ھے کہ ایک گروہ کہے کہ کوا حلال ھے دوسرا کہے کہ حرام ھے.
@@justislammaulanaishaq bhai in baton ka jawab do jo is clip main pochi gai hain phir bolana k hm kuch chupaty ni hain. ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-0ZMqgZtjKbE.html
اگر ابوبکر کہتے ہیں کہ نبی کی میراث نہیں۔ رسول اللہ ﷺ اپنے گھر میں مدفون ہیں۔ اگر نبی کی وراثت نہیں ہے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ملکیت کیوں ہے. مثلاً حضرت حسن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ میں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے گھر میں ہے. دفن کے لیے اجازت لینا ضروری کیوں , اگر یہ حدیث صحیح ہے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیٹی کو یہ بات کیوں نہیں بتائی؟ اور اگر حضرت عائشہ کو اس حدیث کا علم ہے تو اس پر عمل کیوں نہیں کیا؟ اس سے ثابت ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی کی میراث قبول نہیں کی تھی لیکن اپنی بیٹی کے لیے قبول کی تھی۔ دوہرا معیار کیوں؟
Molvi kashif sb ny es bat ki vazahat kerna gavara he ni kia k hzarat ali aor hzrat ume aiman jo ahlbait ki kneez thein dono sika ravion ny gvahi d thi k rasol alah ny fidak bnte rasol ko dydia tha es bat ko muhades e asar hzrat peer mahr ali shah rz ny bhi tasfiha mabeen main darj kia hy
Molana sahib apny ishak sab ki video ka raf snd kia ab apki mano ya ishak sab ki ap kahty hain bnte rasol ka akhri dam tk neaz rahna zuhri k alfaz hain jabky ishak sab farma ry hain k yahi bat he sahi hy k wo akhri dam tk hzrat abubkar sy nraz he rahain pahly ap khud to alama ishak sahib k sath mufik ho jain
Kis ny kaha Nabi ki wirasat ni hti ... Isi bt py aa k sari batain rad hojati hn apki alama sb ... Nabi role model hta h apni Aal k liye agr uski wirasat ni hti to wo baqi logon ko qn khy k wirasat mn aulad ko hisa do ... Controversial statements dyny sy ijtenab krn
facebook.com/brother.kashif.ali/ یہاں رابطہ کیجیے۔۔۔ ان شاء اللہ آپ کو جواب مل جائے گا۔۔۔ یہ چینل کاشف بھائی نہیں چلا رہے۔۔۔۔ فیسبک پر رابطہ ضرور کیجیے۔۔۔ والسلام۔۔۔
@@justislammaulanaishaq ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-0ZMqgZtjKbE.html Mujhy bhe in sawalon k jawab chahiy jo mery is link main hain ... Agr to apko khud per itna he ahtamad hai to phir aik dafa isko pora sun ker jawab do phir pata chaly apki ilmi qabliyat ka or samjh ka.
مولانا جو کسی کی بات آپ کی خلاف ھو جاے اسے شیعہ کیوں بنا دیتے ھیں آخر،، بخاری میں پوری بات لکھی ھے آپ یہ بتا دیں کہ جناب فاطمہ فدک کےمطالبے کے لیے گی تھی یا نہی، اگر گی تھی تو کیا باغ فدک انکو ملا، اگر نہی ملا تو کس دلیل پہ نہی ملا جب کہ سیدہ نسا عالمین نے اسکا مطالبہ کیا، چلیں اگر نہی دیا گیا تو پھر وہ باغ فدک بعد میں کس کس کو دیا گیا..
حضرت عمر کا فرمان صحیح بخاری میں انصار نے ہماری مخالفت کی اور سب سقیفہ بن سعدہ میں جمع ہوئے اور علی علیہ السلام اور زبیر اور ان کے ساتھ دینے والوں نے ہماری مخالفت کی حدیث کا نمبر 6830
امام شافعی رحمہ اللہ نے صلح کا لکھا ۔اسکی سند کیا دی ھے ۔۔۔اپ پتلی گلی سے نہ نکلیں مولانا اسحاق مرحوم نے مولانا سندھی کا حاشیہ بتایا وہ بھول گئے ۔کتب حدیث میں ناراضگی لکھی ھے
بھائی امام شعبیؒ نے یہ کہا ہے۔۔۔ امام شافعی نے نہیں۔۔۔۔ باقی آپ ڈائریکٹ مفتی کاشف صاحب سے رابطہ کر کے دلیل کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔۔۔ ناراضگی والی بات کا تو انہوں نے بتا دیا کہ زہری کا اپنا بیان ہے جو صحیح نہیں۔ باقی پوچھنا چاہیں تو یہاں پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔ facebook.com/brother.kashif.ali/
ہر سال محرم میں نئے نئے قصے کہانیوں کا نزول ہوتا ہے آواز آ جاتی ہے یہ آواز آنا بند نہیں ہوئی بلکہ شدت پکڑ گئی وہی اہل کوفہ کی صدیوں پرانی مظلومیت اور مظلومیت کا رنڈی رونا اور جھوٹی کہانیاں لعنت سے شروعات اور لعنت ملامت پر ختم