اللہ تعالی جنید جمشید مرحوم کی بال بال مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی علیین مقام عطا فرماۓ آمین یا اللہ ہمیں بھی انہیں بھی اللہ کے ان پسندیدہ لوگوں کے ساتھ حشر فرمادے جن کے اعمال اور قربانیوں سے اللہ خوش ہو جائیں گے اور بہترین بدلہ عطا فرمائیں گے آمین
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے بیشک اللہ نے اپنے فضل سے آپ کو زریعہ بنایا اور اللہ نے شہادت والی موت دی اللہ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھائی جنید جمشید صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اللہ اپنے فضل سے بھائی کے گھر والوں کو بھی صبر کی توفیق دے تمام مسلمان بھائیوں بہنوں کو دین پر عمل کرنے کی توفیق دے یہ عبرت کے لئے کافی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی سمجھ دے آمین