Тёмный

head saifan|syphon bridge|melsi saifan|mailsi saifan|nawab of bahawalpur |sutlej river|darya satluj| 

Подписаться
Просмотров 516 тыс.
% 11 223

#ratas hussain explorer#
head saifan|syphon bridge|melsi saifan|mailsi saifan|nawab of bahawalpur |sutlej river|darya satluj|

Опубликовано:

 

1 апр 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 884   
@TanveerAhmad-yw8yk
@TanveerAhmad-yw8yk 3 года назад
شکریہ بھائی جان بہت اچھی معلومات فراہم کی جو کہ اب تک نہیں معلوم تھی
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks
@suriyabegum6376
@suriyabegum6376 3 года назад
Es nahar ko hum ny khud buty dekha hy,, ya Americans ny bunai hy,,, jb saifan start hui., tu river satlujh mn flood aya hua. Thaa, pani autar. Gya thaa,, humary mamoo dr, thyy,, hum daily yahan aty thyy ,, mere sister bhagti hui ayee, aur , گھٹنوں تک اندر دھنس گی،، کام کرنے والون نے اس کو نکالا،، ،، مجھے اج بہت. خوشی ہوئی saifan ko dekh kar,,
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah sister boht boht shukria
@shahzaibiqbal6240
@shahzaibiqbal6240 3 года назад
Bohut allaw ghr bthy sari information mil gai apki wajay say ! Shukriya
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
jazak Allah boht boht shukria bhai shahzeeb
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
السلام علیکم تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔ امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔ پاکستان زندہ باد
@mahnoorsw0rld482
@mahnoorsw0rld482 3 года назад
Subhan ALLAH LOnggg Liveee My Beautiful Pakistan.. 🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰❤🇵🇰
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks
@mushtaqahmed4548
@mushtaqahmed4548 3 года назад
Bohat achi koshash pakistan ka nary nazam bohat acha hai good i formation
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai jazak Allah
@ayazahmad64
@ayazahmad64 3 года назад
MashaALLAH پاکستان میں پانی کی سپلائی کا بہترین کام بس ایوب خان صاحب کے دور میں بنایا گیا ۔ جس میں تمام صوبوں کی ضرورت کا مد نظر رکھا گیا نہریں ، دریا کے پانی کی سپلائی ، ڈیم سب کام بس ایوب خان صاحب کے بنایا ۔ اللّہ پاک ایوب خان صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ameen jazak Allah bhai
@sanwalshahzad6287
@sanwalshahzad6287 3 года назад
Bahi video to bohot a6i lagi par ap ke ak bat to bohot a6i lag parli wa wa maza aya ya parli jo ap ny bola ap Ka parli Ka jawab ni
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Hahaha thanks bhai
@میریپہچانپاکستان
@میریپہچانپاکستان 3 года назад
ماشاءاللہ کمال کی معلومات دی آپ نےزبردست بہت خو👍💖💖👍🌷💖🌷💖🌷💖👍🌷💖پاکستان زندہ باد
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
السلام علیکم تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔ امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔ پاکستان زندہ باد
@zulfiqarali7590
@zulfiqarali7590 3 года назад
دریاے چناب ہیڈ تریموں سے نلتی ہے اور آگے آکر دریاے راوی میں مکس ہو جاتی ہے اور پھر ہیڈ سندھنای عبدالحکیم کے قریب دوبارہ نکلتی ہے اگر راوی میں پانی نہ ہو پھر یہ پانی دریاے چناب سے آتا ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul
@rashidsarkar5614
@rashidsarkar5614 3 года назад
Es kism ki nahar ka to pata hi nahi tha ap ki repoting sy pata chala very nice and informative video
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
السلام علیکم تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔ امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔ پاکستان زندہ باد
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@zadijutt6521
@zadijutt6521 3 года назад
mein ny dekha hoa yeh sb realy bht amazing hy
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@VijaySharma-xe7yv
@VijaySharma-xe7yv 3 года назад
Nameste bawra Basti village hari wala . Jilla sujana. Ki picture Shoot kee aap kee bhoot mehar banee hogee
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Wo kahan pe hai..?
@iqrarasheed76
@iqrarasheed76 3 года назад
Mailsi city ki or video bhi shear krn like food street and etc
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok in sha Allah sister
@musawarhussain314
@musawarhussain314 3 года назад
بہت اعلیٰ آپ کی وڈیوز بہت مفید اور معلوماتی ہوتی ہیں
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
جزاک اللہ منور بھائی . سلامت رہیں
@nazir33334
@nazir33334 3 года назад
عمدہ معلومات ،from خیرپورٹامیوالی
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok bhai
@MuhammadBilal-hk9ik
@MuhammadBilal-hk9ik 3 года назад
میانچنوں کے قریب کچا کھوں کے مقام پر یہ نہر لوئر باری دوآب کے نیچے سے گزر رہی ہے جبکہ لوئر باری دوآب اوپر سے گزر رہی ہے وہ نظارہ دیکھنے والا ہے دو بڑی نہروں کا کراس ۔اس پر ویڈیو بناہیں
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
او کے بھائی انشاءاللہ
@raoadnan1420
@raoadnan1420 3 года назад
Yes yes I am from kacha khuh
@shabeehhyder3542
@shabeehhyder3542 3 года назад
ماشاءاللہ بہترین کاوش یے شکریہ ۔۔ ایسی نایاب معلومات منظر عام پر لانے کی اشد ضرورت ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul bhai . or main humesha aysi koshis karta hon . thanks
@malikfaiz183
@malikfaiz183 3 года назад
Ma edr hi rhataa hon...
@musaluckybalti4646
@musaluckybalti4646 3 года назад
Kis city ma hai
@musaluckybalti4646
@musaluckybalti4646 3 года назад
Utube vidio bnana kylia behtreen jga gilgit baltistan haiji skardu jauji
@safeersohail6907
@safeersohail6907 3 года назад
@@ratashussainexplorer5778 gtrtrtrfjtreyryr3yeeteer3ruret4yrt56r4tryr4trrryrr
@pakistandocumentary558
@pakistandocumentary558 3 года назад
Beautiful vLog from south punjab province.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai jazak Allah
@augustaugust1356
@augustaugust1356 3 года назад
جناب رتاس صاحب یہ نہر نارنگ منڈی کے مضافاتی علاقے غازی ککا کے قریب سے دریائے راوی کے نیچے سے گزرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok bbai
@iqbalsiddique1057
@iqbalsiddique1057 3 года назад
السلام عليكم لاہور کے پاس کالا خطائی کے مقام پر دریائے راوی کے نیچے سے بھی اسی طرح سیفل سسٹم نہر بنائی گئی ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul bhai
@محبوطن-ج6خ
@محبوطن-ج6خ 3 года назад
ایک ایسی جگہ لاہور میں بھی واقع ہے جسے سائفن کہا جاتا ہے۔جہاں دریائے راوی اور مشہور نہر۔۔۔بی آر بی۔۔کا کراس ہوتا ہے۔۔
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Good
@MAkhtar902
@MAkhtar902 3 года назад
بہت خوب جناب پہلی بار اردو میں اتنی خوبصورت اور معلوماتی ویڈیو دیکھی ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
جزاک اللہ اختر بھائی
@vilmafavorito
@vilmafavorito 5 месяцев назад
THANK YOU SHOWING HEAD SAIFAN KEEP GOING GOD BLESS YOU
@alichattapti7301
@alichattapti7301 3 года назад
Wah G wah Zindabad
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@hasanaamir8625
@hasanaamir8625 3 года назад
,,,ماشاؑ اللہ بہت شاندار معلوماتی وڈیو ہے.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai jazak Allah
@tanveersab4826
@tanveersab4826 3 года назад
amezing video bhai sab
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@muhammadshahzad8770
@muhammadshahzad8770 3 года назад
I'm shahzad bahawalpur Punjab Pakistan
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks shahzad bhai
@logicalprecept4494
@logicalprecept4494 3 года назад
MashaALLAH Bohat Khoob 👍 Or LAHORE me b isi Tarha RAVI River k Neeche Se BRB Naihar Guzrti he Waahga Border k Qreeb Or isko b Syfone hi Kehte hn Or Wo Nazara is Se b Zyada DiLkash he Or Wahan Se Ravi paar Jaane k Liye 🚗 Car Or Bikes Or Tractor 🚜 Trolly Wghera Kashti k Zriye Le Jaae Jate hn.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thnx brother
@amjadvirk8060
@amjadvirk8060 3 года назад
ماشاء اللہ۔ ھمارے ملک پاکستان کا نہری نظام سب سے اچھا اور بہتر نظام ہے۔ اگر ہمارے حق کا پانی انڈیا سے محفوظ ھو جاے تو؟
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Bikul . . janab
@khalidnazir8815
@khalidnazir8815 3 года назад
Amazing canal system Thanks for uploading
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai jazak Allah
@geopunjabkabaddi6814
@geopunjabkabaddi6814 3 года назад
Wow very beautiful sir
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
جزاک اللہ بھائی
@hussainahmadkoli9130
@hussainahmadkoli9130 3 года назад
Best program bhae je
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@fehmiabbasi4874
@fehmiabbasi4874 3 года назад
Well done sir 👍 nice content thanks for sharing i love canals
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@abidgazar1317
@abidgazar1317 3 года назад
میں ضلع وہاڑی کا رہنے والا ہوں ہیڈ سیفن سے کئی بار گزرا لیکن گھوما پھرا نہیں ہوں ویڈیو دیکھی ہے تو دل کر رہا ہے اگلی بار انشاءاللہ اچھی طرح سے سیر کروں گا
@anwaarchudary7677
@anwaarchudary7677 3 года назад
Ye kon si new bat bata raha hai Lahore main brb nehar b dareya ke nichy se guzarti hai
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Anwaar bhai ap ke lay ye bat new nahi ho gi lekin boht se logon ke lay ye new bat hai . ap agar ho sky tu meri or videos check kijy ga ho sakta hai un main ap ky lay boht kuch new ho...thnx brother
@ishfaqtalokar2468
@ishfaqtalokar2468 3 года назад
میانوالی میں بھی ایک سیفن موجود ہے جو اسی طرح ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Good..
@sulmangujjar1088
@sulmangujjar1088 3 года назад
Ye kis liye bnai thii Kia Drya Sutlaj ka Pani Istmal k kabil Nahi tha us sy nikal lety
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Nahi bhai ye alag se bani gai thi es darya se koi taluq nahi es ka
@BESTCOOKINGTUTORIAL
@BESTCOOKINGTUTORIAL 3 года назад
aap kaa kaam achha laga
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai . . thanks
@ranasaleem64
@ranasaleem64 3 года назад
Aik aissi he nahr rivr k oopr sa chashma k saath syphon sa niklati ha .
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul bhai
@dilshadahmad5801
@dilshadahmad5801 3 года назад
اس نہر کو دوبارہ بنتے ہوے میں نے دیکھا ہے ، جس طرح ایک پانی کا کھال ہوتا ہے اسی طرح بہت گہرا بنا کر ، اس کو اوپر سے بہت ہی مظبوط لنٹر ڈال کر اس کو اچھی طرح سے کور کیا ہوا ہے !
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Waah zabrdast
@lodhrancity1188
@lodhrancity1188 3 года назад
Ma ne bhi dekha tha ak bar aya tha
@lodhrancity1188
@lodhrancity1188 3 года назад
Tab 80% complete thi
@Pigeonclub420
@Pigeonclub420 3 года назад
I'm from mailsi hum rooz jaate saifan pe or ye nyhar kbhi khali nhi hoti yani khushk
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul bhai
@stephengill75
@stephengill75 3 года назад
Very informative,keep it up
@muhammadkhalid-uv9wo
@muhammadkhalid-uv9wo 3 года назад
Phely paani is nehr sy tezi sy behta tha mgr ab slow ho gia hy
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Khalid bhai pani ki speed ghat ti or barhti hai
@hazratbilal1697
@hazratbilal1697 3 года назад
sir you may need to visit BRB Canal sapon passing under River Ravi at Lahore.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok in sha Allah bhai
@saimaishaq5059
@saimaishaq5059 3 года назад
بہت عمدہ ۔معلوماتی ویڈیو
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah sister
@muhammadzafariqbal3711
@muhammadzafariqbal3711 3 месяца назад
Mashallah excellent nice information jazakallah khyar dear
@umarzafar2727
@umarzafar2727 3 года назад
Yah humry mandibahaudin main b hai
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Good
@ShawalBhai5586
@ShawalBhai5586 3 года назад
کمال معلومات دی آپ نے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai
@ayazahmad64
@ayazahmad64 3 года назад
بھائی جان یہ سیفن لاہور جلو موڑ دریا راوی پر بھی بنا ہے اسُ پر بھی و لوگ کرلیں
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok bhai
@MuhammadAli-wv6uy
@MuhammadAli-wv6uy 3 года назад
G bhai buhaat achy
@waqarahmedsaqib8928
@waqarahmedsaqib8928 3 года назад
AoA thank u for showing us this siphon .my late father worked here during construction of this siphon in1963-64 and he used to tell us how it was constructed.That place i have seen through ur program where my father worked. thanks
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
And thanks to you brother
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
W salam bhai
@hajimirfantoorclicks12
@hajimirfantoorclicks12 3 года назад
ماشااللہ۔اللہ پاک ہمارے ملک کو خوشحال رکھے آمین ثم آمین۔
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ameen
@yateemkafalatykp8881
@yateemkafalatykp8881 3 года назад
Support #YKP یتیم کفالت پروگرام۔...... ،خدا پاک آپ کا حامی و عناصر ہو۔.....
@malikfaizannawaz2392
@malikfaizannawaz2392 3 года назад
Zabardast g yaqeen karo hum ne to Pakistan daikha he nahi hai Masha Allah zabardast bohut ahla
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai boht boht shukria
@mudassarriaz8266
@mudassarriaz8266 3 года назад
ماشاءاللہ سر یہ معلومات ہمارے لیئے بہت فائدے مند تھی
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
جزاک اللہ ریاض بھائی
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 3 года назад
Great work - New Beautiful News - Almighty Allah protect Pakistan from all dangers
@MuhammadIsmail-jq4hn
@MuhammadIsmail-jq4hn 3 года назад
Well done 👍 Muhammad Ismail Riyadh Saudi Arabia
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Bhai jazak Allah boht boht shukria
@MuhammadArshad-ul5qd
@MuhammadArshad-ul5qd 3 года назад
@@ratashussainexplorer5778 Perli side kon c hoti hy
@mrboy8973
@mrboy8973 3 года назад
Ma is jagy se ho ke geay ho
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Good
@roudolfelfburg
@roudolfelfburg 3 года назад
MaShaAllah Bismillah SubhanAllah inShaAllah Ameen ﷽🕌 AsSalaamUAlaikum Wa Rahmatullahay Wa Barakatuhu السَّلَامُ وٓعـٓــــــــــــلـَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه آمِـــــــــين يَا رَبَّ ٱلۡعٰلَمِيۡنَ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّد ﷺ ﷽🕌 WalaikumAsSalaam Wa Rahmatullahay Wa Barakatuhu وٓعـٓــــــــــــلـَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيّدِنَا مُحَمَّد آپ پر الله کی رحمت و برکات اور سلامتی ہو آمِـــــــــين يَا رَبَّ ٱلۡعٰلَمِيۡنَ 🌷👍🏻🤲🏻🐈🐣🐓🕊️🦜🌹😴
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Aneen . jazak Allah
@sehrishbakhtawarkhan923
@sehrishbakhtawarkhan923 3 года назад
Aap aik drown camera 📷📸 lein use bohat acha image Aye ga
@zulfiqarali3752
@zulfiqarali3752 3 года назад
AOA BHAI Good information for Pakistani peoples👍 BRB canal near jallo more Lahore bhi River Ravi k neche see niqali gayi ha us jaga ko bhi saifan hi kahte Jan. My best wishes for you and your family 💚💙💚👍 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 zindabad
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ameen . Bhai jazak Allah boht boht shukria
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
السلام علیکم تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔ امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔ پاکستان زندہ باد
@GhulamMustafa-ww1cb
@GhulamMustafa-ww1cb 3 года назад
Very good efforts i appreciate you and the build this
@yousafbutt7035
@yousafbutt7035 3 года назад
Wonderful.shah g Kamal hai.
@tohidhadad2143
@tohidhadad2143 3 года назад
God y nahr had trmoon say ati ravi kras kr kyhn ati
@muhammadtariq5601
@muhammadtariq5601 3 года назад
ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں بتائیں ہیں
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@TheInfoDepotofficial
@TheInfoDepotofficial 3 года назад
good job 💕✔
@punjabivlogpoint8895
@punjabivlogpoint8895 3 года назад
Is naher ka nam hai dizert branch jo is hed sy sedhi lal sohanra wahan sy 1 aik link bahawalpur ko jati hai jesy shomahi naher kehty hain .barhi naher aagy yazman mandi sy head raj khan r phir shahi wala ..daira nawab ja kr ikhtatam pazeer hojati hai ..takreban 4000 ciosik pani hai is canal ka..
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G . bilkul
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
السلام علیکم تمام دوستوں کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں کہ سب سے پہلے لاہور میں دریائے راوی پر ایسا ہیڈ بنایا گیاتھا۔ جسے راوی سائفن کہتے ہیں اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اوپر سے دریائے راوی گزرتا ہے اور نیچے سے BRB نہر گزرتی ہے۔ اس میں سے پانی کے گزرنے رفتار بہت تیز ہے اور یہ نہر گہری بھی بہت ہے اور یہ سارا سال اسی رفتار سے چلتی رہتی ہے۔ یہ نہر دریائے چناب میں سے نکلتی ہے اور پھر یہ نہر لاہور کے تمام مظافاتی علاقوں کو سیراب کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گزرتی ہے۔ یہ BRB نہر لاہور کی دفاہی باونڈری بھی ہے اور اسی BRB نہر کی وجہ 1965ء کی جنگ میں لاہور کا دفاع مضبوط تھا۔ اور خاص بات یہ کہ راوی سائفن پوائنٹ انڈیا اور لاہور بارڈر کے بلکل نزدیک ہے اور آپ کو یہاں سے انڈیا کی آبادی اور چوکیاں بھی نظر آئیں گی۔ اور دنیا کا سب سے خطرناک بارڈر جسے لاہور واہگہ بارڈر کہتے ہیں یہاں سے بلکل قریب ہی ہے۔ اور اسی BRB نہر کے اوپر سے پاکستان، انڈیا اور افغانستان کو ملانے والی مشہور GT Road سڑک انڈیا کے شہر دہلی سے پاکستان میں لاہور سے لے کر افغانستان تک جاتی ہے اور اس سڑک کو مشہور مسلم بادشاہ شیر شاہ سوری نے بنوایا تھا۔ اور اسیBRB نہر کے اوپر سے جہاں سے GT Road سڑک گزرتی ہے وہاں 1965ء کی جنگ کے شہدا کی یادگار بھی ہے۔ اور ایک اور خاص بات جو شاید آپ کو وہ بھی معلوم نہ ہو وہ یہ کہ BRB اور GT Road کے اسی چوک سے تقریبا" 1 کلو میٹر کے فاصلے سے اسی BRB نہر میں سے لاہور کی مشہور نہر نکلتی جو لاہور کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتے ہوئے گزرتی ہے۔ اور مختلف علاقوں سے گزرنے کی وجہ سے اس کے مختلف نام ہیں جیسے جلو نہر، ہربنس پورہ نہر، مغلپورہ نہر، مال روڈ نہر، جیل روڈ نہر، اچھرہ نہر، کیمپس نہر، جوہرٹاون نہر، ٹھوکر نیازبیگ نہر اور بحریہ ٹاون نہر وغیرہ۔ راوی سائفن پوائنٹ بارڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں فوج موجود ہوتی ہے اور آپ بغیر اجازت آگے نہیں جا سکتے۔ امید ہے آپ دوستوں کو میری یہ معلومات پسند آئے گی۔ پاکستان زندہ باد
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
بہت عمدہ تحقیق بہت بہت شکریہ بھائی
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
Welcome
@azambise7138
@azambise7138 3 года назад
اللہ آپ کو مزید ہمت دے اور کامیابیاں عطا کرے۔ آمین 😍
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
@@azambise7138 جزاک اللہ بھائی بہت بہت شکریہ
@tahirnawaz5858
@tahirnawaz5858 3 года назад
Old is gold's humary sadar auyab Khan k bad kaisny bi asiya kam nhi kia very sad
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@Sami-qd8jx
@Sami-qd8jx 3 года назад
Zabardst janab
@muhammadshafiqbhattimuhamm3786
@muhammadshafiqbhattimuhamm3786 3 года назад
یہ نھر راوی سے نہیی چناب سے نیکلتی ھے
@muhammadaatirijaz8667
@muhammadaatirijaz8667 3 года назад
Master piece of work carry on
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Bhai jazak Allah boht boht shukria
@zakiyanaats3689
@zakiyanaats3689 3 года назад
ماشاء اللہ بہائ اللہ آپ کو ترقی دے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ameen . . jazak Allah sister boht boht shukria
@rizwanrajpoot8062
@rizwanrajpoot8062 3 года назад
Sir aisa Lahore may b hai jahan daryai Ravi oppar say aur B. R. B nehar neechay guzarti hai Aur ussay b saifan hi boltay hain
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul
@rehanjawaid
@rehanjawaid 3 года назад
Aik mulk bohot bari saltanat hoti hy. Ye choti neher aik bary darya k pani ki kmi puri krny k leay bnwai gai thi. .pani India ko dy dea tha. Ab Ravir sy pani aay ya Chanab Jehlum sy kia farq perta hy. Ye Cannal aaty me namak bhi nhi hy.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul bhai
@sanwalch5355
@sanwalch5355 3 года назад
5 bar dakh chuka hu is ko Agr pas ja kr dakha jay to bht dar lagata hai
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul
@jamilgujjarlahoregujaranwa986
@jamilgujjarlahoregujaranwa986 2 года назад
Great Sir zindabad Thanks ❤️
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 2 года назад
جزاک اللہ بھائی
@ShahzebFarooqi
@ShahzebFarooqi 3 года назад
Maa sha Allah. Yeh humain aaj tak kiyun maloom nahi tha?.
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@hamaxikhan3776
@hamaxikhan3776 3 года назад
Hm es river ky nzdeek rehty hain from mailsi
@numansheeikh400
@numansheeikh400 3 года назад
Bhai Jan .buhat shukria .ap ka .itna nalig me eizafa krtye hye ap
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria bhai jazak Allah
@ammarbinamir1296
@ammarbinamir1296 3 года назад
روتاس بھائی اچھی کوشش کر رہے ہیں اللّه آپ کو کامیاب کرے فرام aamir
@imranfarrukh9157
@imranfarrukh9157 3 года назад
Yeh basically head trimon se start huti hai head sidhnai pe yeh Ravi main girti hai aur phir dobara Ravi se mailsi ki tarf nikali gai hai about 12000cusic is ki capacity hai
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@mohammadbilal8228
@mohammadbilal8228 3 года назад
بھائی صاحب۔ اگر حافظ آباد آ ئیں اور ھیڈ ساگر کا ویسٹ کریں۔ یہاں پر دو نہریں اوپر نیچے سے گذرتی ھیں۔ بڑا خوبصورت منظر ھے۔ آ پ ضرور ویزٹ کریں۔
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
او کے بلال بھائی انشااللہ
@ranababarshakil4791
@ranababarshakil4791 3 года назад
اچھی ویڈیو بنائی۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ 🌺
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai
@safeersohail6907
@safeersohail6907 3 года назад
Gjoyditiut
@SHAHALAM-ef1zf
@SHAHALAM-ef1zf 3 года назад
Great Bhai ape great Hain
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Allah pak ki zat great hai . . hum tu insan hain . fana ho jany waly . . bus Allah pak ki zat humesha rehany wali hai wohi zat azmat wali hai .. jazak Allah boht boht shukria bhai
@rajashoaib1546
@rajashoaib1546 3 года назад
Great Ayub khan Excellent work
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai
@ghazanfarmustafa7027
@ghazanfarmustafa7027 3 года назад
It seems like a miracle in civil engineering. Pakistan irrigation system is one of the best in the world. To take canal beneath the bottom of a river bed is not less than a miracle. I'll request the producer of this video to explain it's engineering as well for the general viewers . T make such a long , strong n thick roof it's not possible. It's unbelievable.i had heard about this thing but never seen . Thanks for such a amazing information 👍
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks brother
@alimughal8817
@alimughal8817 3 года назад
آپکی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں یہ دریائے جہلم کا پانی ہے ایک نہر ہیڈ رسول سے نکال کر ہیڈ قادر آباد کے مقام پر چناب میں ڈال دیا جاتا ہے پھر چناب سے QBL نکال کر ہیڈ بلوکی کے مقام پر راوی میں ڈال دیتے ہیں پھر سندھائی کے مقام پر پھر راوی میں ڈال کر دوبارہ نکال لیتے ہیں پھر یہاں سے چولستان کو سیراب کیا جاتا ہے ہے یہ پانی جہلم کا سبزی مائل پانی ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Ok thanks bhai
@kbwnaat
@kbwnaat 3 года назад
good phle hum gai the nahir ka ek hissa thah ab 2 bana dey gai
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G . bilkul
@safdarhussain7999
@safdarhussain7999 3 года назад
ماشاءاللہ سے بہت اچھی معلومات حاصل ہوئی ہے
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
جزاک اللہ صفدر بھائی
@naturalbeautypakistan1686
@naturalbeautypakistan1686 3 года назад
Lahore me bi saifan hai Ravi k nichye se BRB nikal rahi hai
@aqeelahmed6456
@aqeelahmed6456 2 года назад
بہت ہی بہترین معلوماتی ویڈیو
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 2 года назад
Thanks bhai
@zahidfarooqtoor8480
@zahidfarooqtoor8480 3 года назад
Really amazing... Appreciate,, nice work..
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Jazak Allah bhai
@shahismail5527
@shahismail5527 3 года назад
Bary bhai ya kher pur man ni ...tahsil.malsi ke union consul Fateh pur ke hadod man ati hy ....
@ghafarmazari
@ghafarmazari 2 года назад
jis kaam ka main bhi hissa raha tha usko istemal hoty wy dekh kr buhut achaa lagg raha 🤗
@muhammadzafariqbal3711
@muhammadzafariqbal3711 3 месяца назад
Mashallah excellent thanks dear
@hafizusman4276
@hafizusman4276 3 года назад
زبردست خبر ہے بھت شکریہ جناب
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Bhai jazak Allah boht boht shukria
@marwazahra3380
@marwazahra3380 3 года назад
Am from mailsi or Bht mazy ki jaga h head sifan
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
G bilkul sister
@ferozhayat4043
@ferozhayat4043 3 года назад
Great work Brother! It is surly recommendable
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Boht boht shukria feroz bhai jazak Allah
@azreon9074
@azreon9074 3 года назад
Very informative 👍♥️
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@NOMI.763
@NOMI.763 3 года назад
Mera piyara sehr Mailsi
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Good
@muhammadyousaf3673
@muhammadyousaf3673 3 года назад
Ayoub khan zindabad
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@sharifadnh207
@sharifadnh207 3 года назад
زبردست
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
Thanks bhai
@farhanqasim4056
@farhanqasim4056 3 года назад
Apka sar dekh kar mujhe AC Coch yad ajata he
@ratashussainexplorer5778
@ratashussainexplorer5778 3 года назад
chalin bhai ap ko Allah ki bnai hoi koi chiz ko dekh kar isnan ki bnai hoi chiz yad tu aa jati hai . boht boht shukria