اسلام علیکم محترم جناب مولانا خدا کے لئے پاکستان اور عوام کو معاف فرمائے اپ سب لوگ شیطان کی عبادت نہ کریں خدا وند کریم سے ڈر جاؤں پاکستان اور عوام کے اچھا سوچوں شکریہ جزاک اللہ خیر پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ
اگر مولانا سے سرحد اسمبلی تحلیل نی بات نھیں کی تو ملک میں الیکشن کرنے کی بات کیسے مانی جا۔سکتی ھے۔۔الیکشن کرانے کیلئے صوبائی اسمبلی کی تحلیل بھی ضروری ھے
مَاكَانا مُحَمٌَِدُُ سے لیکر وَ خَا تَم النٌَبِيين تک سور ة الا ا حزاب آیت نمبر 40 خَا تَم میں آخری کا ترجمہ کرکے غیر احمدی علماء عوام کو گمراہ کرر ہے ہیں اس بات کو بھی نظر انداز کررہے ہیں جب خاتم کے تَ کےاوپر زبر کے ساتھ جب کسی جمع کے صیغہ کی طرف منسوب ہوگا اسکے معنی سوائے افضل اور اعلی کے اور کچھ نہیں ہوسکتا غیر احمدی علماء (آخری ) کہاں سے ترجمعہ کرکے خَا تَم النبيين کے معنی میں شمار کرکے آخری آخری کا شور برپا کر رہے ہو تے ہیں جب تَ کے اوپر زبر ہو تو سوائے اعلی اور افضل کے کچھ اور نہیں ہوسکتا مثلاً حضرت عباس رضی الله عنہ خَاتَم المفسرین کہلاتے ہیں گویا حضرت عباس رضی الله عنہ نے قرآن کی تفسیر کی ہے وہ تفسیر آج بھی افضل اور اعلی ہے اسی طرح انحضرت (ص) خَاتَم النبياء ہیں گویا سب نبیوں میں افضل اور اعلی ہیں مزہبی سکالر شیخ محی الدین عربی کو المحد ث کہتے ہیں لیکن محدث آج بھی مل جائیں گے لیکن آپ جیسا اعلی اور افضل محد ث نہیں ملیں گےان جملہ دلائل پیش کرنے کا مقصد آنحضرتﷺ کو خاتَم النبياء اور سب نبیوں میں افضل اور حضرت مسیح موعود مہدی مو عود علیہ اسلام کا آنحضرتﷺ کی شریعت کے تابع امتی نبی کا مقام رکھتے ہیں کیونکہ آنحضرتﷺ نے حديث اما مکم منکم کے مطابق انے والے چوہدھویں صدی کے مجد د امام مہدی کو چار بار نبی الله کہہ کر پکارا تھا
New election us waket hon gay jb ecp pori khetum ki jay aur 5 member new hon werna koi faida ni aur agr yahi set up rahay ga tu koi vote hi ni dalay ga.
Lora seats wapis hon gi Jin judges nay sacr suna wohi pittition sunien gay is ka hel Sirf ya Hy k tamam judges ko khetum kia jay aur pori SC adhak base per li jay