@@sohailislamicmedia مگر میری گزارش ہے کہ بھائ حسنین تک یہ بات پہنچائیں کہ وہ اپنے بابا والا انداز اپنائیں۔۔بابا کی ویڈیوز دیکھیں۔سر اچھی ہے تھوڑی سی پریکٹس سے نیا شفقت رسول ہمیں مل سکتاہے۔حسنین بھائی سے یہ بھی کہیں کہ کلام اور اشعار پڑھنے میں جلدی نہ کیا کریں اپنے بابا کی طرح ٹھہر ٹھہر کر اور مجمع کو ساتھ لے کر پڑھا کریں