Bhai Big respect big love from Qatar... PAK QURAN ko parhnay Wala GULAM ay ABU BAKAR hO or Jeet na hoo ya ho naiii sakta ALLAH ki qasam kainaat ka kala jis name sy bugaz Rakh kr batha tha ossay tw ab hr tARAf issi Naam ko Sunna parh raha ha .... ❤❤Dil ko sakun puncha dea apki is Jeet NY ❤❤❤ MASHAHALLAH G
روپے پھینکے والا طوائف پے اچھا لگتا قراء کے جذبے کو اور مساجد کی حرمت کو پامال نہ کیا کرے۔ ایسی حرکات ایک دین دار شخص کے ساتھ نہیں اچھی لگتی۔۔۔۔ انعامات دینے ہی ہوتے تو پروگرام کے اختتام پے اس کے ہاتھ میں دے یا خفیہ طور پے اس کی جیب میں ڈال دے۔۔۔ اگر بات بری لگی تو معذرت چاہتا ہوں
گلے میں ہار ڈالنا بھی نہیں شعبہ دیتا مانا کہ خوشی کا اظہار کیا ۔۔۔۔لیکن سادہ لہو شخص زیادہ خوب صورت لگتا۔ ویسا ہی برتاؤ کیا کرے جیسے ایران میں اس سٹیج پر بیٹھا ہوا قاری محمد ابوبکر خوبصورت لگ رہا تھا۔۔
ما شاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسلام علیکم ورحمۃاللہ قاری ابوبکر صاحب ہم آپ کو مبارک پیش کرتے ہیں حضور آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ خود ایک وڈیو بنائے اس میں بتائیں کہ آپ نے حفظ کہاں اور کس استاذ سے کیا تجوید کہاں اور کس قاری صاحب سے کی اور کون سے مدرسہ میں کی مکمل بتائیں جزاک اللہ خیرا 🎉
اسلام علیکم ورحمۃاللہ قاری ابوبکر صاحب ہم آپ کو مبارک پیش کرتے ہیں حضور آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ خود ایک وڈیو بنائے اس میں بتائیں کہ آپ نے حفظ کہاں اور کس استاذ سے کیا تجوید کہاں اور کس قاری صاحب سے کی اور کون سے مدرسہ میں کی مکمل بتائیں جزاک اللہ خیرا 🎉
ماشااللہ ماشااللہ جتنا ہی سنتے ہیں اتنا ہی دل کو سکون ملتا ہے اللہ پاک اس بچے کی عمر لمبی عطا کرے اور اس کے اساتذہ کرام کو اور اس کے والدین کو ہمیشہ حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین اور مزید عزت نوازے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤