ماشاء ❤ سبحان اللّہ ❤۔۔۔ ایسا پیارا اور بابرکت سفر اور اتنی خوبصورتی سے اس کو بیان کیا جا رھا ھے کہ دل کرتا ھے کہ وقت رک جائے مگر سفر جاری و ساری رھے یعنی ھجرت کا سفر بیان ھوتا رھے۔ میرے آ قا صلیٰ اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے خدا کا محبوب ھونے کے باوجود کتنی تکالیف اٹھائیں اور اللّہ پاک عزوجل نے بھی کیسے کیسے معجزات آپنے محبوب کریم آقا صلیٰ اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ھاتھوں دکھائے ۔ کہیں بکری 🐐 کے سوکھے تھنوں سے دودھ نکال لیا تو کہیں گھوڑا سخت زمین میں دھنس گیا۔ واہ کیا شان ھے میرے آقا کریم رحمت العالمین صلیٰ اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی❤۔زبیر بھائی صاحب اللّہ تعالیٰ عزوجل کا آپ اور آپکی آل اولاد پر خاص رحمتوں کا نزول ھو اللّہ پاک عزوجل آپ سے ایسے اور با برکت کام لے جو امت محمدیہ کے لیئے علم اور محبت مصطفیٰ صلیٰ اللّہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں اضافے کا باعث بنے۔ آپ نے ایک صحیح مسلمان یو ٹیوبر اور اس پروفیشن کو پنانے کا حق ادا کر دیا۔ جزاک اللّہ 🌹🥀🌹
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
@@ZubairRiazz Assalamu Alaikum Allah Ta’ala Qayamat ke Din Aapki Aur Aapke gharwalon ki Maghfirat Farmaye. Amin ❤ Huzur Episode - 3 ka besabri se intezar hai jald upload karde !
Itni mehnat se ap ne video banai hamare leye..bht roi main dekh k hamare nabi p itni mushkilat guzri hain or hum NE srf suna thaa dekh nahi jazak-ALLAH khairan kaseeran feddarain