جس نے مودودی کو مرشد مانا، وہ بیشمار لوگوں کا مرشد بنا، حیرت ہے 😊 خوشنود خان بہت نڈر اور دلیر شخص ہے، اس شخص کے بارے میں جان کر حیرت انگیز خوشی ہوئی۔ کمال مضبوط مرد ہے ❤ مرد ہو تو ایسا ہو۔
خوشنود خان صاحب کمال کے لوگ ہیں ۔ ابھی تک Valid ہیں، Irrelevent نہیں ہوئے۔ بیگم کو شک رہتا ہے 😜 ویسے اتنے سنجیدہ صحافی کو ناصر چنیوٹی کے ہاتھ ذلیل کروانا اچھا نہیں لگا۔ ان کے بھائی خلیل ملک صاحب ہمارے استاد تھے ics میں، ان کے قتل اور وجہ قتل پر بڑا دکھ ہوا۔
Today I got clarified for the first time about him n I have started idolizing Khushnood Ali Khan..I do not care about his personal private negative life stories Anymore