استغفراللہ العظیم۔ ارے بھائی خوف کھاؤ رمضان المبارک میں بھی۔ ریکارڈ اپ لوڈ کرتے ہو ایسی باتوں سے باز ا جاؤ کیونکہ قبر میں پچھتاؤ گے لیکن اس ٹائم کوئی اپ کی نہیں چلے گی اس لئے توبہ کرکے اسلام کو اسپورٹ کرو اللہ کی طرف سے ائے ہو تم اور اسی کی طرف تمہیں لوٹنا ہے کیا تم یہی منہ دکھاؤ کہ رب کو دن رات برائیوں میں لگے رہے توبہ کر لو اور ایسے کاموں سے باز اجاؤ