Тёмный

Hindu Yatrees Tour Of Pakistan 2024 

BOX NEWS TV
Подписаться 982
Просмотров 25
50% 1

#boxnewstv #hindu #hinduism #yatra
in this video
Hindu Yatrees Tour Of Pakistan 2024
شیو راتری تقریبات2024میں شرکت کے بعد ہندو یاتری بھارت روانہ
واہگہ چیک پوسٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے انہیں نیک تمناﺅں کے ساتھ الوداع کیا
بھارتی ہندو یاتریوں کو منگل کی صبح پر تکلف ناشتہ کے بعد بسوں کے قافلے کی صورت میں واہگہ چیک پوسٹ پہنچایا گیا
واہگہ پر امیگریشن اور کسٹمز کی ضروریات سے فراغت کے بعد ہندو یاتریوں کو ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے رخصت کیا
بھارتی ہندو یاتریوں کے لیڈر وشواناتھ نے اپنی سات روزہ پاکستان یاترا کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو بھی خوب سراہا
پاکستانی حکام کے انتظامات، میزبانی کے فرائض بہترین انداز میں نبھانے پر مشکور ہیں، محبتوں کا یہ سفر جاری رہنا چاہئے ، وشوبجاج
دونوں جانب کے عوام ایک دوسے سے ملنا چاہتے ہیں، دونوں جانب کا کلچر بھی ایک جیسا ہے ، خطے میں حقیقی معنوں میں قیام امن کے لئے دونوں جانب سے زیادہ سے زیادہ یاتریوں کو ویزے جاری کئے جانے چاہئے ، وشوبجاج
حکومت پاکستان کی ترجیحات کی روشنی میں پاکستان آنے والے ہندو اور سکھ یاتریوں کی سیوا ، آﺅ بھگت کے لئے ہر ممکنہ انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے شرائنز برانچ کوشاں ہے، رانا شاہد سلیم
پاکستان کا شمار ایک اقلیت نواز ملک کے طور پر ہوتا ہے ، یہاں بسنے والے غیر مسلموں کو مذہبی آزادی کے ساتھ ساتھ آئین میں دئیے گئے حقوق بھی حاصل ہیں، رانا شاہد سلیم
پاکستانی پرچم میں سفید رنگ ملک میں بسنے والی اقلیتوں کی نمائندگی کا غماز ہے ، متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام مندروں اور گورودواروں میں سالانہ بنیادوں پر ترقیاتیکام کروائے جاتے ہیں، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز
thanks for watching Box News Tv

Опубликовано:

 

6 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии    
Далее
Women’s Goalkeepers + Men’s 🤯🧤
00:20
Просмотров 2,1 млн
Noam Chomsky - Why Does the U.S. Support Israel?
7:41
Women’s Goalkeepers + Men’s 🤯🧤
00:20
Просмотров 2,1 млн