السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھاٸی جان آپ کے پاس تو بہت ساری انفارمیشن ہے۔ ماشااللہ میرا سوال یہ ہے کہ جو بڑی بس ہوتی ہے ۔ جیسے یوٹانگ ہے۔ ڈاٸیوو ہے۔ ہینو کازے ہے۔ کنگ لانگ ہے۔ تو ان بسوں کی چیسز فریم جو ہوتا ہے وہ کہاں سے ملتا ہے؟ کی انسٹالمنٹ پر بھی مل جاتا ہے۔ آپ پلیز جواب ضرور دینا۔ شکریہ