Western country may rich than our country Bhutan but they don't have a rich culture with Soo much respect that my country has...n most god like King Soo much thankful to my king 👑
A great Buddhist country, His Majesty & Queen are a great model to all human kind - May Bhutan prosper in economics, morality Happiness under your guidance. Blessings of the Noble Triple Gem Love from Sri Lanka
بادشاہ (حکمران) امیر ملکوں کے ہوں یا غریب ملکوں کے بہت 'امیر' ہوتے ہیں۔ اسی طرح عوام غریب ملکوں کے ہوں یا امیر ملکوں کے بہت 'غریب' ہوتے ہیں۔ اور یہ قانون فطرت ہے۔ غریب کبھی بادشاہ (حکمران) نہیں ہو سکتا۔ تاریخ بعض 'کیسز' میں قانون فطرت کے بر خلاف بیان دیتی اور ثبوت پیش کرتی ہے۔ اور 'تاریخ' ہمیشہ متنازعہ رہی ہے۔