I agree on his stance regarding the feud between Ali and Muaviya. But his approach is unnecessarily barbaric in this matter. Ghamdi's style is more apt.
السلام علیکم علی بھائی میں نے اللہ تعالی سے ہمیشہ یہ دعا کی تھی اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیہم والضالین آمین اور اللہ تعالی نے مجھے آپ کی باتیں سننے کا موقع فراہم کیا ۔ الحمدللہ رب العالمین ۔