#BabaBajwa www.jatland.co... History of Jatt Tribes • History of Jatt Tribes / @bababajwaa Such Bani Qissa Heer Ranjha • About Ratha Chari, use... Syed Waris Shah • Waris Shah da Punjab E... facebook / bababajwaa
اسلام علیکم, Another very informative video, thank you Baba Bajwa for all your effort and hard work. It is important to educate people in indigenous history and remove the false ideas imposed by Brahamanical extremists.
السلام علیکم باجوہ صاحب آپ کی اطلاع کے مطابق سیال تو ایک راجپوت قبیلہ ھے۔ مگر آپ نے اس کو جٹ قبیلہ لکھا ھے۔ ۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جٹ اور سیال ایک ہی ہیں یا الگ الگ ۔۔شکریہ ۔۔۔⚘⚘⚘
اسلام وعلیکم بابا جی اللّہ تعالیٰ آپ کی علم عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین اگر ایک ویڈیو سیال قوم کاشجرہ کون سے نبی علیہ السلام سے ملتا ھے جزاک اللہ خیر
हमारे ज्ञान में सायल मद्र नरेश शल्य के वंशज है, अंधकार युगीन भारत- जायसवाल और विष्णु पुराण में इस तथ्य का जिक्र है, वे शुरू से ही पंजाब के बाशिंदे हैं, सायल अराइन, राजपूत खत्री में भी होते हैं.
Sial rajput hi hain. Jo kheti baari karny lagy wo jatt kehlaye. Jis tarah mohanra sial hain jo machli pakrty thy wo mohany thy. Aap information darust karain.
چاچا ویسے جتنی محنت ادھر کر رہے ہو اللہ اللہ کرو آپ لوگوں کی وجہ سے ابھی بھی مسلمانوں میں یہ ذات پرستی ابھی بھی چل رہے آپ لوگ ہم ہندوں سے سیکھوں سے مسلمان ہو گئے ہیں لیکن اللہ کے دین کو ابھی تک مکمل طور پر نہیں پکڑا کسی کو کسی پر کوئی فوقیت نہیں ہے