کوٸی تجربہ کار بھاٸی بتہ سکتا ہے پہلی منزل ٹوٹل 80 فٹ ٹٸیر گاڈر چھت پر سریا جال بچھا کر مکسچر مشین سے کنکریٹ ڈالی جاۓ مضبوطی ہوگی یا ہاتھ سے دیسی طریقے سے یعنی مزدور جو رسی سے کنکریٹ اوپر کھیچ کر ڈالتے ہے وہ۔ نیز وضاحت بھی کردے کہ کونسی اچھی ہے اور کیوں اچھی ہے۔ شکریہ