please g ALLAH PAK Ka full Name hr jga caputal letters may type kia kryn IN SHAA ALLAH ko space dy k capital letters may type kia kryn agr space nai dyn gai to iska meaning change ho jata he
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر بنایا آپ نے خود اتنی محنت کی اس کی خوشی بھی الگ ہوتی ہے اللہ پاک اس گھر میں رہنا اور اسکو استعمال کرنا نصیب کرے اللہ پاک بری نظر اور حاسدین سے بچاۓ اللہ بس اپ کے گھر میں سکوں رکھے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کا گھر 🏠۔ بہت اچھا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو رہنا نصیب کرے آمین آ پ ایسے نا کہا کرے کے بچوں نے گند ڈال دیا بچے ہو گئے تو گند ڈالے گئے اللہ تعالیٰ آپ سب گھر والے کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین
MASHALLAH SUBHAN ALLAH YOU DID FANTASTIC EFFORT NATASHA❤ALLAH TALA NAZAR-E-BAD SAY BACHAEY APKY GHAR OR FAMILY KO HUMESHA SEHAT SALAMATI ATA FARMEY AMEEN ❤️