Restoration ایک شوق ہے پرانی موٹرسائیکل کو تیار کروانا اور تیاری والے موٹر سائیکل کو سنبھال کر رکھنا یہ ایک ہوبی اور ایک شوق ہے یہ لاڈلے موٹر سائیکل ہوتے ہیں ان کا مقابلہ مارکیٹ کے موٹرسائیکلوں سے نہیں کیا جا سکتا
السلام علیکم علی بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں علی بھائی میں جہلم سے بور ہو رہا ہوں میں اپ کا بڑا فین ہوں ❤❤❤ میں اپ کی ہر ویڈیو دیکھتا ہوں اور انشاء اللہ اپ سے جلدی بائیک بنوائیں گے