Honda City 1.3 2017 Mansoor Ahmad EFI Auto electrician and Ac hybrid car workshop youtube channel Google location mansoor auto electrician adyala Road rawalpind 03348336429whatapp
Assalam u alaikum sir gari ki mukamal tuning krwai ha phir bi knocking karti ha is ma 3 injector 2005 crolla ka 1 injector 2014 model ka ha car model 2014 ha
Zabardast ek sawal tha sir honda city idsi 2006 subah starting thike hai pic bhi par kya zarori hota hai phir bhi fuel filtor wash karwana achi average ke liye ?❤
بلا وجہ ٹیپث ایڈجسٹمنٹ مناسب نہیں۔ ایک لاکھ بھی میرے خیال میں زیادہ ہے(پر ان گاڑیوں میں جن میں ایڈجسٹمنٹ سکریو سے ہو)۔ اور اسی کے ساتھ نئے ماڈلز انجن میں ٹیپٹ اس قسم کے ہیں کہ ان کو تو بلا وجہ بلکل نہیں چھیڑنا چاہئیے۔ بہت سے مکینک حضرات ٹیپٹ صرف گاڑی کی آواز کے لیے کرتے ہیں، حالانکہ گاڑی کی فیول ایوریج کا بڑا گہرا تعلق ہے۔ ٹیپٹ ہوا کی انجن میں انٹری اور ایگزاسٹ کو مینیج کرتے ہیں، اور انکی مس ایڈجسٹمنٹ سکینر کی مدد سے لائیو ڈاٹا( MAP Value) کو آنا لئیز کر کے چیک کی جا سکتی ہے یا پھر ویکیوم گیج لگا کر چیک کی جا سکتی ہے اور ہمارے ہاں گاڑیوں کا ڈاٹا انالیسز کیا ہی نہیں جاتا