پولیس آفیسر بالکل ٹھیک حقیقت بتائی، بس میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرمائیں اور مجرم کو قرار واقعی سزا دلوائیں اور مقتول کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
جب تربیت کی بجاۓ پالا گیا ہو اپنی اولاد کو تو وہ جانور بن جاتا ہے اس لیئے اپنی اولاد کی تربیت کریں انہیں جانواروں کی طرح نا پالیں جب آپ انہیں جانور کی طرح پالیں گے تو وہ سب سے پہلے اپنے پالنے والوں کو کاٹے گا
یہ پولیس والا غلط بانی کر رہا ہے ، یہ واقعہ عدم برداشت کی وجہ سے نہیں ہوا ہے ، یہ واقعہ عدم انصاف کی وجہ سے ہوا ہے ، اگر اس خوبیس کو پتہ ہوتا کہ اسے اس کے بدلے لٹکا دیا جے گا یا وو جو کر رہا ہے اس کی اس کو سزا بھگتنی پڑے گی تو وو ایسی بات سوچتا بھی نہیں
Bhai is larkay ko sakht say sakht saza di jay or is larkay ko ibrat kay Tor par saza di jay or Kal ko koe Bhi asa na karay or apnay bazurgo ki izat karay.
Ab us larky k maa baap us bazurg k ghar walon k pair pakar pakar k maafian mangay gy, aur paison ki paishkash kryn gy. Lakin qatil ab paka sari zindagi jail Mein zindagi katay ga.
Babay ki umer 60 saal thi marna usnay waisay bhi tha usnay kya 60 saal or jee lainay thay likhwa kr laya tha uper say apni zindagi wo tha hi baba naujwaan nahi tha 😂😂 Umer uski hogye thi jana usnay waisay bhi tha or aisay bhi