Sir ma india se hu Mujhe apka show bhahut hi acha lgta ha Roj subha uth kr ma apka show dekh lu to mera din bhut acha niklta ha Ja fr ma udas hota hu jab tab b apka show dekh kr mood sahi ho jata ha Thank you so much all❤
@nehabains 2137 Aap sara din show dekhtay hain .Phir kaam kaaj/education etc kub kertay hain? Aap apni habits ko badlain aur kuch kaam/job bhee kia karen. Samjhay ya sirf time waste kertay hain aur rotian tortay hain?? Pl reply aur shukriya from USA
@nehabains 2137 Bhai aap nay mujhay reply naheen kia. Is baat ko kafi months guzur gaye hin. Kia aap ''bhang''[marijuana] to naheen peetay? Bhai jald jawab do aur mera intezar khatam karo. Samjhay ya naheen??
بھای پیسا جیب میں وافر ھو تو باتوں میں اثر بھی اجاتا ھے اور اچھی بھی لگتی ھیں۔۔۔ نمبر ون شو ھے یہ باقی سب شو پھیکے پڑ گئے ھیں مگر یہ دن بدن نکھرتا ھی جا رھا ھے آغا ماجد اور وکی پر کمال درجے کے ھیں ارزا دن بدن معصوم ھوتی جارھی ھے آرزو موٹی ھوتی جاررھی ھے
Haroon sahib aapka show toh super hai hi par ye irza Khan ko oopar Wale ne kab aur kaise banayeya hai ke jab se ek baar hoshiariyaan mein dekha hai mujhe toh iss show ki aadat lag gayi hai yaar ..... Love you all team from charhda Punjab.....
Ditto aman ulla ki awaz hai . 😢. Ma hiraan hoon aftab iqbal k choahey tha k amanat ko aman ulla 2.0 bna sakty thy magar unho ny saara focus babbu rana py rakha hua hai
بہت زبردست !! ہر فنکار اپنی مثال آپ، سلیم البیلا اور آغا ماجد کی تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے جیسا ہے جتنی تعریف کرلیں کم ہی پڑے گی۔ گوگا پسروری کمال کا ایکٹر ہے، بڑی سنجیدہ کومیڈی کرتے ہیں، لیکن آج کل میں عظیم وکی کا بہت بڑا فیں ہو گیا ہوں، اس کی ڈائیلاگ کی ادائیگی اور ٹائیمنگ اور اس کے ساتھ ایکسپریشن سب کمال کے ہیں سادی لائین کہ بھی پنچ لائین بنا دیتے ہیں۔ ملائیکہ کا بھی جواب نہیں ہے جتنی وہ ما شا اللہ خوبصورت ہیں اتنی ہی اچھی کومیڈی کرتی ہیں ان کی معصومیت والی ایکٹنگ ہی زبردست ہوتی ہے۔ عابد چارلی بہت اچھے فنکار ہیں خاص کر وہ جب ولیج کی عورت بنتی ہیں بہت سُپر، دوسرے عابد کی کیا باات ہے، آپ طور پے اتنے اسمارٹ لوگ اچھا مزاح کر نہیں پاتے ہیں، منور ظریف معیں اختر وغیرہ ایکسیپشن ہیں۔ ہماری اینکر کا بھی کیا کہنا، جتنا اوپر سے وہ گری تھیں اپنی صلحیتوں کو اب اس سے ہزار گُنا اوپر کر لیا ہے ان کی خاص بات جو مئجھے بہت اچھی لگتی ہے کہ وہ اینکر کے ساتھ ساتھ جب بھی وہ مارتی ہیں کرارہ مارتی ہیں اور اس سے اچھی باات یہ ہے کہ ان کو بھی خوب پنچ پڑتے ہیں لیکن وہ ان کو بہت اینجوئے کرتی ہیں جس سے اور اچھی کومیڈی create ہوتی ہے۔ ایسی witty اینکر صرف اور صرف ہوشیاریاں میں ہی ہے میں نے ان کو کرکٹ شو میں دیکھا ہے ہر جگہ اپنی presence جان ڈال دیتی ہیں۔ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو دیکھ کے احساس ہوتا ہے کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے۔ جزاک اللہ خیرہ آرزو فاطمہ بڑی versatile اور multi talented آرٹسٹ ہیں۔ ان میں sense of humor کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے جو کہ بڑی خاص بات ہے، عام طور پر خواتین میں ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ شکیرہ کی پیروڈی بڑی لاجواب کی تھی میری گزارش ہے ان سے گانے بھی گوائے جائیں۔ last but not the least سپر سنگر امانت، مجھے اس کی گائیکی بھت ہی پسند ہے لا جواب، میری گزارش ہے کہ ان سے 70s یا 80s کے گانے گوائے جائیں۔ مجھے یقین ہے وہ کمال گائیں گے ان شااللہ۔ خاص کر احمد رشدی کے شوخ اور میلوڈیس گانے۔ سب سے زیادہ داد کے مستحق جناب دانش صاحب ہیں۔جو ہر ہفتے اتنا سپر content لکھتے ہیں اکثر ہم لوگ ان کو مس کردیتے ہیں۔ میرا weekend ہوشیاریاں دیکھ کر شروع ہوتا ہے اور اتوار کی راات سے پھر جمعہ کا انتظار شروع کردیتا ہوں۔ سدا خوش رہے پوری ٹیم۔ آپ سب بہت بڑی نیکی کر رہے ہیں اس ایک گھنٹے میں ہم لوگ اپنے سارے غم سارے دکھ بھول جاتے ہیں اور پھر سے re energize ہو جاتے ہیں اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے اور زیادہ سے زیادہ ہنسی اور خوشی بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین