ندیم عباس لونے والا صاحب اللہ تعالیٰ صدقہ پنجتن پاک علیہ السلام کے آ پ کو سلامت رکھے اور عزت و بخت عطا فرمائے الھی آ مین دعا گو رانا ضیاء ھو شیاریاں زبردست شو ھے 👍🇵🇰 💯🌹
Wah ji wah kya baat ai. Bahut khoobsurat show...mai indian Punjab to ha .. really bahut khoob.. god bless you. Waheguru hamesa mehar rakhe. Jug jug jioooooo all members...
آپ کا ہوشیاریاں شو چند روز پہلے دیکھنے کا اتفاق ہ ہوا اور بہت پسند آیا اس کے بعد روزانہ کوئ نہ کوئ اس پروگرام کی یو ٹیوب وڈیو ضرور دیکھتا ہوں اس پروگرام کی ایک چیز اچھی نہیں لگی وہ یہ کہ ہمیشہ جب کوئ گانا پیش کرتے ہیں وہ اپنے آپ پر محدود رکھتے ہیں اور باقی لوگ جو اپنے گھر میں وڈیو پر دیکھتے ہیں ان کو گانا سننے سے محروم رکھتے ہیں جو غیر مناسب ہے
سر آپ کا پروگرام بہت اچھا جا رہا ہے سر آپ سے گزارش ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کی جو ٹیچرز ہیں ان کے حقوق کے بارے میں حکومت سے ریکویسٹ کریں ان کی تعلیم بی اے ہوتی ہے لیکن ان کی تنخواہیں ایک مزدور سے بھی کم ہوتی ہے پلیز آپ اپنے شو میں بات کریں بلکہ ایک سیگمنٹ کریں کامیڈی کے ساتھ ساتھ حکومت تک ہماری آواز کو پہنچایا جائے...
Haroon sir aap ki hosting number 1 hai I m from india Request hai aap se aap show nhi close krna or apni team ko nhi jane dena U r best in comedy show what i saw in pakistani drama
لگتا ہے آغا جان بوجھ کر مرزا کو چلنے نہیں دیتے وہ بے چارہ پہلے تو بات کرتا ہی نہیں اسکی آمد بند ہوئی ہے اگر بھول چوک کر بات کر بھی دے تو آغا ٹیم پزل کردیتی ہے پلیز یار اس غریب کو بھی کام کرنے دیں
Haroon Rafique Saheb apka program buhat achaa aur khoubsorat hay, afsoos ye hay ke Buhat Dair se daikhnay ko mela keyoun ke mey Khabardar Khabaryar Khabarnaak daikhta raha,jabkeh apka program ke baray me pata hee Nahee tha aik shekayat apkay cameraman se hay ke mujhay 2 loug buhat pasand Hain aik tu Agha Majid saheb meray favorite Hain, dousree FALAK hay jis se mujhay pak peyar muhabat ho geya hay,, lekin apkay cameraman buhat he Kam usko dekhatay Hain jabkeh Wu front me baithtee theen,par daikhna Naseeb nahee huwa, plz Falak ko bhe dekhaya Karain thank you so much,, program es outstanding,, thanks 😊
Bht khoob..tamam team kamal...Haroon sb apka baat krny andaaz bht piyara hai...aur ek baat k man mam Falak sy milna chahta hun plz koi tareeqa bta den positively
Show is good in fact very good ‘ I watch the show continuously’ please take one suggestion that don’t confuse the audience in studio by mocking them too much. In today’s episode the girl get confused when Agha majid mocked her. I like Agha Majid nothing against him he is a big artist just mock to create comedy not to confuse.
قرآن مجید اور الله کا ذکر روح کی غذا ہے اور گانا بجانا سننا روح کی غذا نہیں بلکہ روح کی سزا ہے اللہ کے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اللہ نے مجھے گانے بجانے والے اوزار کو ختم کرنے کے لئے بھیجا ہے !
Haroon sir/ Audience Ka mazaq urhany ka ya insult krny ka haq kis ne dia ha...ap logo ko...him respect krty hain apki or apki saari team ki...es ka mtlb Hargiz nahi ha k ap Audience k sath ye behave kren...us larhki ne nadeem bhai se bat ki thi...agga majid ne or kuch or actors e mazaq urhaya .....for what??? Asif ch from UAE 🇦🇪 🇵🇰
مسلمان ہونا چاہئے یا مومن. خدا واحد عبادت کا مرکز ہے اور بس اور کچھ نہیں. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ🌿 *غیبی مدد* غیبی مدد *اسپین* میں عظیم الشان *اسلامی سلطنت* اور *علم و حکمت کے عالمی گہوارے* کو طاغوتی قوتوں کے ہاتھوں تاراج ہونے کے وقت آئی نہ *خلافت عثمانیہ* کو بچانے کے لئے , نہ *اسرائیل* کا قیام روکنے کے لئے ، نہ *بابری مسجد* کی شہادت کے وقت, نہ *عراق و شام* کی تباہی کے وقت , نہ *_میانمار_* کے مسلمانوں کی *نسل کشی* کے وقت نہ *_گجرات_* میں مسلمانوں کی قتل و غارتگری کے وقت ، نہ *کشمیر* کی آزادی کے لئے ۔ پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر *غیبی مدد* کی صدا !!!! غیبی مدد *غزوہِ بدر* میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔ غیبی مدد *غزوہِ خندق* میں آئی جب *اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* نے پّیٹ پر 2 *پتھر باندھے* اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔ *غیبی مدد افغانستان میں آئی۔* جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔ *~ فضائے بدر پیدا کر، فرشتے تیری نصرت کو !* *اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی !* دنیا کا قیمتی لباس پہن کر, مال و زر جمع کر کے, لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر, جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر, لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر !! *طاغوت کے نظام (سود)* پر راضی *"اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے ساتھ کھلا اعلان جنگ"* اور پھر *غیبی مدد کے منتظر !!* اللہ کی زمین پر اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کے بجائے *صرف نعت خوانی , محفلِ میلاد* یا تسبیح کے دانوں کو *دس لاکھ بیس لاکھ* گھما کر غیبی مدد کے منتظر !! آفاقی دین کو چند جزئیاتِ و عبادات میں *محصور و مقید* کر کے غیبی مدد کے منتظر !! مسلمانوں کو *مجاہد* کے بجائے *مجاور* بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر !! جہاد فی سبیل اللہ اور جذبہ شہادت سے دُور رہ کر اور دُور رکھ کر مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و جبر اور مصائب و مشکلات دیکھ کر *اللہ دشمن کو غرق کر دے.* *اللہ دشمن کو تباہ و برباد کر دے.* *یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما.* *یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے.* جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند سونے والے غیبی مدد کے منتظر !!!! یعنی سب کچھ *بنی اسرائیل* کی طرح اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟ میدان جہاد میں اُترنے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر !! *کیا یہ اللّٰہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے (معاذ اللّہ) دھوکا کرتے ہیں ۔۔۔ !!!* _اتنی جرأت تو شیطان میں بھی نہ تھی اور نہ ہے_ . سُنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ہمیں بتاتی ہے کہ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدانِ جنگ سجایا اور بعد میں اللہ کی غیبی مدد کے لئے دُعا کے لئے ہاتھ بلند فرمائے جبکہ آج کا _جہاد صرف بددعا کی دعا_ ہے اور نہ دُعا سے پہلے اور نہ دعا کے بعد کوئی عملی اقدامات و جدوجہد. *ایسی صورت میں صرف اللہ کی پکڑ اور عذاب ہے آتا ہے، نہ کہ کوئی غیبی مدد !!*