Zahid bhai ap ki videos mujhay bohat pasand han please 4feet dish par pak Sat K sath koi dosri sattelite jic par pakistani chanal atay hon os ki video banayn
So much thanks for your compliment about dish 📡 NeTWoRK setting Mr Zahid Abbas I appreciate your efforts but when it start result will not clearly shown please next time take care because your all information always hundred percent true I slot you May you live long and happiness❤❤❤❤❤❤❤❤
پاک سیٹ پے اگر 6 فٹ ڈش سیٹ ہے تو پھر ہارٹ برڈ کے لئیے ایل این بی کا سنٹر سے فاصلہ کتنا ہو گا اور ڈش کے راڈوں کے دائیں سائیڈ پے ایل این بی لگانی ہے یا بائیں سائیڈ پے راہنمائی کیجئیے گا
بہائ جان میں آپ کے ساتھ کام سیکہنا چاہتا ہوں میں تنگ آچکا ہوں ہرروز میری ہلجاتی ہے میں پیسے بہر بہر کے تنگ آچکا ہوں لہازا مینے سوچلیا ہے کام سیکہنا ہے کچہ۔نہیں چاہی بس مجھے کام سیکہنا۔ ہے 😢😢😢
Assalamualaikum bahi Mene AP ka channel subscribe Kia hua h mene Kal apni dish Asia sat se Pak sat k trf lgye h signal a gae hn ab masla ye h jb men channel search karta hn total 11 channel ate hn news men just Sam'a a ra h please koi setting bta den jis se sare channel a jain Jo 4 foot dish p chalty hn😒😒😢
السلام علیکم پیارے۔۔۔ میرے پاس ایک4 فیٹ ڈش ہے جس پر پاک سیٹ لگا ہوا ہے ۔ پلیز بتاۓ سائیڈ ایل این بینز پر کونسے سیٹلائٹس لگاؤ ۔۔ پلیز دو سیٹلائٹ بتاؤ جو بھترین ہو اس کے علاوہ ایک دو فیٹ ڈش بھی ہے پلیز بتاؤ اس پر کونسا سیٹلائٹ لگاؤ۔۔۔پلیز پلیز پلیز
کسی نے یہ پنجاب میں ٹرائی کیا ہو تو بتائیں میرے پاس چھ فٹ فائبر ہے اور میرے پاس الٹرا بلیک ایل این بی بی ہے کیا میں اس کو سائیڈ پہ لگا کر 13e رسیو کر سکتا ہوں میرا تعلق لاہور سے ہے
کسی نے یہ پنجاب میں ٹرائی کیا ہو تو بتائیں میرے پاس چھ فٹ فائبر ہے اور میرے پاس الٹرا بلیک ایل این بی بی ہے کیا میں اس کو سائیڈ پہ لگا کر 13e رسیو کر سکتا ہوں میرا تعلق لاہور سے ہے اور میرے پاس پاک سیٹ لگی ہوئی ہے چھ فٹ فائبر پر
کسی نے یہ پنجاب میں ٹرائی کیا ہو تو بتائیں میرے پاس چھ فٹ فائبر ہے اور میرے پاس الٹرا بلیک ایل این بی بی ہے کیا میں اس کو سائیڈ پہ لگا کر 13e رسیو کر سکتا ہوں میرا تعلق لاہور سے ہے
کسی نے یہ پنجاب میں ٹرائی کیا ہو تو بتائیں میرے پاس چھ فٹ فائبر ہے اور میرے پاس الٹرا بلیک ایل این بی بی ہے کیا میں اس کو سائیڈ پہ لگا کر 13e رسیو کر سکتا ہوں میرا تعلق لاہور سے ہے
@@Zahidabbasdni مجھے کچھ گائیڈ کر سکتے ہیں سر کس طرف ایل این بی لگاؤ اور اس کی سٹرانگ ٹی پی کیا ہے اور سی بینڈ کی ایل این بی سے کتنے فاصلے پر لگانا پڑے گا