جناب تین صاحب آپ کے بارے میں ڈاکڑ شہباز نے بتایا آپ کو سن کر ھماری عوام کی آواز حق سچ آواز حق سچ کی آواز مرد قلندر عمران خان غلامی نامنظور حقیقی آزادی انشاءاللہ
آ پ تینوں کو خراجِ تحسین ❤اسپیشلی زبیر بھائی کی جرات کو سلام ،جنھوں نے اس مسودہ کوہن عام عوام تک پہنچایا ۔اللہ آ پ سب کو آپنی حفظ وامان میں رکھے ۔❤ آ مین
شہید ارشد شریف کی جلائی شمع لے کر چلنے والوں کی اللّہ رہنمائی فرمائے گا اور پاکستان میں قانون کی بالا دستی قائم ہو گی۔ عمران درویش کا اللّہ پر بھروسہ ساتھ دے گیا ہے اور دیتا رہے گا۔
ٹیم تین کو سلام اور اپ جنہوں نے عمر جٹ صاحب نے زبیر علی خان صاحب نے رضوان صاحب نے بہت اچھی رپورٹنگ کی خبریں دیں اور تجزیہ دیا اور زبیر علی خان صاحب اج تو اپ جو علامہ اقبال صاحب کا اکثر وہ کہتے ہیں کہ جوانوں کو پیروں کا استاد کر اج یہ واقعی اپ پہ فٹ ہوتا ہے ساری ائینی ترامیم کی بہت اچھی کوریج کی اپ لوگوں نے عمر جٹ صاحب نے بھی اور زبیر علی خان صاحب اپ نے بھی اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زیادہ ترقی دے
آج کا وی لاگ بہت گرم جوشی اور دلی کیفیت سے کیا گیا۔ شاید یہ ہر پاکستانی کی اواز ہے ۔۔۔ دلی اواز ہے۔ مجھے لگا کہ صرف پاکستانی بیٹھے ہیں جو اپنے ملک سےدلی محبت کرتے ہیں ۔۔۔۔
شکریہ تینوں بھائیوں کا ❤️ خصوصاً زبیر بھائی کا ❤ اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے ۔ بیشک یہ اللہ ہی کی غائبی مدد تھی، آپ لوگ بھی اس ہی حق اور سچ لفظوں کے ساتھ اس کی مخلوق کی مدد کرتے رہیں اللہ پاک آپ کو وہ عزت و شہرت سے نوازتا رہے گا جو ارشد شریف شہید 🥺 کو عطا فرمائی ۔۔ ایک بار پھر سے آپ تینوں بھائیوں کے لیے دعا 🤲🏻 ❤
رضوان بھائ ہم صدیق جان اور شہباز گل سے تو آپکا ذکر سن کر آپ کے چینل پر آئے ہی پین لیکن جب سے پتہ چلا کہ یہ مسودہ والا کارنامہ شبیر علی خان کا ہے تو پھر ہم بلا تاخیر آپکو سبسکرائب کر لیا۔ بے شک آپ تمام نوجوان صحافی جہاد کر رہے ہیں۔
آئین عوام میں ایک سماجی معاہدہ ہے، رات کی تاریکی میں کاغذ دیں اور کہا جائے منظور کرنا ہے لیکن عوام کو پتہ نہ چلے، یہ کون سا سماجی معاہدہ ہوا؟ عوام ایسے نمائندوں کے گریبان، ہاتھ، دامن نہیں پکڑیں گے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ
یاد رکھیں کہ عوام کی یادداشت بہت کمزور ہے اس لیئے ضروری ہے کہ آپ عوام کی یادداشت کے لیئے پاکستان دشمن ان آئینی ترامیم کا ذکر گاہے بگاہے ضرور کرتے رہیں کیونکہ ابھی بھی بھٹو زندہ ہے اور شیر اک واری فیر اپنے پنجے بیٹی کی صورت میں گاڑے بیٹھا ہے۔ 😊
السلام علیکم تینوں بھائیوں کو بھائی جان عرض یہ ہے اپ کی رسائی ہے ان عوام کے نمائندوں کے ساتھ خدارا ان کو سمجھائیں ان کو بتائیں کہ عوام پس چکی ہے عوام بھوکی مر رہی ہے یہ اپ کیا ترمیم ترمیم کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں خدارا پہلے عوام کا سوچیں جب عوام خوشحال ہو جائے گی تو پھر ترامیم بھی کر لیجئے گا اللہ کا واسطہ ہے کہ ہماری عوام اس وقت بہت پریشان ہے لہذا میں اپ کے توسط سے ان کو پیغام دیتا ہوں اس عوام کا سوچیں ان کے لئے کوئی اچھے ریفارمز لے کر ائیں
I am from Chandigarh and subscribed your channel after watching Shabaz Gill ji Vlog. I like Imran khan ji coz he opened Sri Kartarpur Sahib lahnga for us during his Premiership 🙏. You guys doing a good job and keep it up 👍.
میں تین جوانوں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے مسودہ لیک کر کے پاکستان کو بچا لیا۔ جمہوریت تو کنٹرولڈ ہی رہے گی اور استیبلیشمنٹ ہی چلائے گی لیکن سانچ کو آنچ نہیں۔ فتح اللّہ الحق ہے جو عمران کی قسمت ہے۔
Salute to you.aj ap logon ka ye qadam daikh k dil main ye umeed or b bhar gai hy k jahaan Pakistan ko loutny waly hr jaga hn to wahaan Pakistan k mukhlis b boht hn.Allah pak Khan or Pakistan ki hifazut frmaey.ameen
Love you three young journalist. After listening a hope a pashion energy is emerged. A feeling of disappointment is dismantled keep it up young teen ❤❤❤