Today video was so amazing. I am really surprised to see that the local markets are clean in SL. We are learning many thing from your videos. Keep it up.
جی بھائی آج ہی میں نے چیک کیا ہے تقریباً برابر ہے ریٹ بلکہ سری لنکن روپیہ 1.08 کے برابر ہے۔ ۔۔ جب آخری بار میں سری لنکا گیا تھا تو اس کا ریٹ ہمارے ایک روپے کے مقابلے میں 50 پیسہ تھا ۔۔
aunty ne asra nhi kya forun cut kar dia or aap dil cut gya :p bhai currency rate mein to zyada farq nhi ...yahan karachi mein 1 pc coconut min 300 he wo bhi wholesale
پہلے اپنے ملک کے ریٹ پتہ کیا کرو پھر سری لنکا سے موازنہ کرو جس سبزی کے ریٹ سری لنکا میں ہیں وہ سب پاکستان میں کم ہیں پھر کہتے ھو پاکستان میں مہنگائ ھے انڈین تمام ویلاگر اپنے ملک کی خوبیاں بتاتے ہیں اور پاکستانی ویلاگر چن چن کر خرابیاں بتاتے ہیں