پاکستان میں نو مئی کے پُرتشدد واقعات کے الزام میں گرفتار کئی افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیسے ہوتا ہے اور اس میں کتنی شفافیت ہوتی ہے؟ جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میں اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دم مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا Long Live Pakistan, Long Live People of Pakistan ❤❤
نہ آپ گواہ کو دیکھ سکتے ہیں نہ جج کو نہ وکیل کو دیکھ سکتے ہیں آپ کو وکیل بھی ملٹری کی طرف سے ہوتا ہے وہ بھی ایک کپٹن ہوتا ہے اس کا کام بھی آپ کو اقرار کرنا ہے، نہ آپ کا دفا کرنا ہوتاہے.
Yai kis kism k courts hain bjai k insaaf dey woh mazeed aziat deyna lia banai hain ?Pakistan mai ghair Islami nizam hai jo mujrim riyasat chala rahi hai.
Weisay hamari adaltein b aam admi insaf nai day sakti sirf ameer k leay insaf Army aj tk corrupt gernals ko aj tk saza nai sakt raheel sahrif kyani bajwa in say start kro jo mulk ko loot kr bahir bahg gay. Army apna kam kray Pakistani ki awam pr qabza choarh day ab jungle na banay Pakistan
ہماری فوجی اشرافیہ اپنی عیاشیوں اور نالاقیوں کا پردہ چاک کرنے والے ہر شخص کو ،، نامعلوم افراد کے ذریعے اغوا کرلیتی ہے اور اسی شرط پر ذندہ چھوڑتی ہے کہ وہ ہر آنکھوں دیکھا سچ اور ثبوت ہمیشہ کیلیے بھول جاے
خلاصہ کلام یہ ہے کہ جرم کرنے والا پہلے سب نتائج کے متعلق سوچ لے تو شاید ایسی نوبت نہ آئے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ لوگوں کو شعور دیا جائے کہ اگر 9 مئی والی حرکتیں کرو گے تو کیا کچھ نتیجہ نکل سکتا ہے ۔اب دیکھیں ملٹری کورٹس کا کتنا خوف ہے ۔یہی اگر معاشرے میں پہلے شعور اور خوف ہوتا تو کوئی بھی فوجی تنصیبات کا رخ نہ کرتا ۔
Tu tumhara mtlb Yeh haramkhour army mulk ko kha k loot k chori krkey or apney hi logon ko Dollars k owaz USA ko sale krtey hen Lakh Di laanat Aisi manhoos darpok or Khanzeer foj pe
ہم بتاتے ہیں ٹرائل کیسے ہوتا ہے۔ ہم کراچی والے اور اردو بولنے والوں کے ساتھ ٹرائل کچھ عجیب طریقے سے ہو تا ہے۔ قانون نافذ کر نے والا ادارہ جو ان کے مطابق مجرم ہوتا ہے۔ گاڑی یا ویں میں ڈال کر ATC لایا جاتا ہے۔ وہاں ایک خاتون متعصب جج سے اپنے مطلب کا فیصلہ لیا جاتا ہے۔ اگر خاتون جج نہیں تو غیر اردو بولنے والا متعصب شخص ہو گا۔