رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ جسے قوم پرستی پر موت آئی ، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ مشکوٰۃ شریف ۔ 417 ہم میں سے نہیں ہے کا مطلب وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قوم پرستی کرنے والے کو غلاظت کا کیڑا قرار دیا۔ جو گندگی سے پیدا ہوتا ہے، گندگی میں رہتا ہے اور گندگی ہی اس کا مشغلہ زندگی بنتی ہے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ریاست مدینہ قائم کی، تو کیااس ریاست کو چلانے والے سارے صحابہ عربی نسل کے تھے؟ کیا حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہہ ایرانی نسل کے نہیں تھے؟ کیا حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہہ سیاہ فام نسل کے نہیں تھے؟ کیا ان دونوں صحابہ کرام کو کسی عربی نسل کے صحابی نے کبھی یہ کہا کہ تم ہماری عرب نسل کے نہیں ہو۔ تم باہر سے آئے ہو اس لئے واپس چلے جاؤ ؟ اللہ تعالیٰ ان سب کو دین کی سمجھ اور تقویٰ عطا کرے۔ چند دن کی دنیا کی زندگی کے لئے اپنی آخرت کو خراب کر رہے ہیں۔
Achi baat ha bhai agr ap khush nai ho to bus ap log govt ko support b krain aur nishaan dahi b krwadain ta k asal mujrim pakary jaye ya maray jain Jo balochistan ko torna chaty hain...shukria
@@realworldimage3215 اگر اصلی حکومت ہوتی تو یہ واقعہ بھی نہییں ہو تا اور اپکو بلوچستان کۓ بارے میں کچھ نہیں پتاہم گھر بیھٹے ہیں ہمیں کیا پتا وہ کون تھے. کہ نشان دہی کریں مذاق نہیں ہو رہا جنگ ہو رہی ہے اور ہم عام عوام پس رہۓ ہیں
It's unfortunate that some self-proclaimed intellectuals are misrepresenting facts. They should be informed that certain groups are attempting to disrupt development projects in Balochistan, thereby denying the Baloch people their rightful economic benefits. Their primary objective is to undermine CPEC's success.
yeh bhai aahib pakkay foreign agenda per hain , Pakistan map incomplete dikha raha hay ...kashmir is totally out of his map at his back and GB is also not there ...
بھائی بلوچستان کے مسلے کو اور پنجابی بھائیوں کے قتل عام کو سمجھنے کے لئے بلوچستان کی پاکستان میں زبردستی شامل ہونے کی تاریخ پڑیں بلوچ پنجابی نفرت سے کسی کو کچھ نہیں ملنا پاکستان بننے سے پہلے بھی پنجاب بلوچستان کا پڑوسی تھے نفرت نہیں تھے ایسا کیوں ہوا
Balochistani people's are totally dishearted due to unemployement,no gas facilities no electricity in rural areas only 3 hours electricity out of 24 hours no health and education facilities available
تو بھائی بجلی کے میٹر لگوائیں نا۔ کس نے کہا ہے پورا بلوچستان بغیر بل کے بجلی استعمال کرے؟ باقی جو تعلیم حاصل کرتے ہیں ان کو نوکریاں مل جاتی ہیں میں خود ایسے اشخاص جانتا ہوں جو ایک شخص دو دو تین تین سرکاری نوکریاں کر رہے ہیں۔
Apko pta he kuch ni bhai sb ..Jo b education idaray banty hain k terrorist inko school ni janay dety even k hospital aur hunar education b ni lene dety...jb gas Field ma qareebi logon ko gas d gai to logon ne is krobaar bana liya aur gas ko compression kr k illegal use shuroo kr dia jis kafi logon ki jaan gai aur jitni production thi us se zeyada sir channd dehaat ma istmaal hone lagi aur is per expense barh gye ...aur ye lambi story ha thori search b kr liya kro jnb ...
ہم عالمی طاقت بن جائیں گے اگر ہم نام نہاد پاکستان سے الگ ہو جائیں جو بلوچستان کا استعمار ہے۔ بلوچستان کبھی پاکستان کا حصہ نہیں تھا۔ اگر پنجابی سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں بلوچوں کو پاکستان کا حصہ بنانے میں اتنے مہربان اور اچھے ہیں تو پھر ہماری نمائندگی کیوں کم ہے؟ ہم پورے پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور پاک فوج کو بی ایل اے سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
@@gods-best-friend-gbf ہر صوبے کو اس کی تعداد کے مطابق نمائندگی دی گئی ہے۔ آپ کو کس نے روکا ہے، پاکستان ہم سب کا ہے چاہے پنجابی ہو بلوچ ہو سندھی ہو یا پختون ہو یا کشمیری ہو۔ اپنے ہی ملک پر قبضہ کرنا کیسی بے وقوفانہ بات ہے۔
We must understand that the maintenance of law and order and the protection of citizens is primarily the responsibility of the provincial administration and not the military. The latter can be called for help if and when needed. The ugly truth is that there has been a massive failure on the part of the provincial administration in Baluchistan and portents are, it could also happen in PK sooner than later. Secondly, you never negotiate from a position of weakness. To suggest otherwise, as some media stalwarts are doing, is foolish. Put the provincial house in order and firmly establish the govt. writ firmly first before even thinking of anything else.
But Pak Army(ISI, Elites etc) deliberately weakened state institutions so that no other institutions are strong. So Pak Fauj has to take the responsibility.
We all are brothers, Mere khayal me ye log jinhon ne ye incident kia he wo punjabi aur balochi k dushman hain. Pakistan k enemies ki is sazish ko samajhna ho ga.
*Terrorist organization aur unke terrorist ko mazloom bana dena konsi insaaniyat aur liberalism hen? Ghareeb labours ko qatal kia gaya is lye ke woh Punjabi tey*
They don't fight for rights but they want independence because you don't understand politics you are trying to promote who doesn't accept constitution of pakistan
بھائی جان آپ کا کیا مطلب ہے کہ جیسے پاکستان میں الیکشن ہوتے ہیں بلوچستان میں نہیں ہوتے تو پھر وہاں پارٹیاں کیسے بن گئیں ہیں۔یہ جو چاچا اچکزئی ہے یا بگٹی ہے باقی بھی بڑے بڑے نام ہیں۔جو الیکشن لڑنے کے بعد اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں پھر کیسے گئے ہیں۔
کچھ بھی ھو علی تعلیم یافتہ اگر حملہ کرے ریاست پر یا پھر عام مزدوروں پر کیا یہ سہی اقدامات ھے ۔۔میسینگ میں اکثریت ایران میں موجود ھے آپ یہ بات جو کررہے ھے اسٹیبلشمنٹ سے کرے
بالکل بھائی۔ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی آزادی کے لیے اتحاد سے لڑیں۔ بلوچ آرمی مضبوط اور ایماندار اور خوف خدا رکھتی ہے۔ اگر پاکستان بلوچوں کو اہم سمجھتا ہے تو بی ایل اے کی جگہ پاکستانی فوج اور بلوچی پاکستان کو کنٹرول کیوں نہیں کرتے؟ پنجابیوں نے ہمارے 100% وسائل اور بجلی چوری کر لی ہے۔ اگر ہم آزاد ملک بن گئے تو وہ اندھیروں میں ہوں گے۔ تو، ان کے پاس 2 انتخاب ہیں۔ یا تو بی ایل اے اور بلوچ عوام کے سامنے ہتھیار ڈال دیں یا ہمیں الگ ملک دے دیں اور ہم دونوں اچھے پڑوسی بن سکتے ہیں۔
Dukh deficulties har insan k sath hoti han but is ka ya matlb nai k ap humanity e bhol jao .wo log b han jo bimar han ak time ka khana bari mushkil sa milta pir b Allah ka shukar ada karta or dosron ki madad karna ki har mumkin koshish karta
آپ نے بلوچستان کا موازنہ فلسطین سے کیسے کردیا؟؟؟ لگتا ہے آپ کو مسلئہ فلسطین کا کچھ علم ہی نہیں ہے۔ بہت معزرت کے ساتھ آپکا تجزیہ جانبدارانہ اور بعید از حقائق ہے۔
فلسطین کا موازنہ بلوچستان تو نہیں کرنا چاہیے ۔لیکن جس کا لخت جگر اس کے سامنے آکر اس پر تشدد کرکے اسے زخمی حالت میں ڈال کر لے جایا جاتا ہے اور دس دس سال تک اس ماں یہ پتا نہیں ہوتا کہ میرے بیٹے کا کیا حالت ہے اور کہا ہے وہ اس چکر میں کوئ سرکاری اداروں نہیں جس کا وہ چکر نہ لگاتے ۔لیکن اس کی بیٹے کو قتل کرکے اس پر تیزاب ڈال کر اس کی شناخت کو ختم کرکے پہینکتے ہیں تو اس ماں کی درد کا پتہ اسے ہیں اس کیلۓ بلوچستان فلسطین سے بھی کم نہیں میرے بھائ
Sir aap ke is video ne dil khush kar deya... Aap ne jo kha belkol sach kha.. baki news wale jhuut bolte hai. Koe sach nahi bolta.. aap ko salute h sir..❤
State should have been welcomed,respected and treated her like a daughter in Islamabad , she is our sister, despite political differences,only love and respect can conquer people,weapons create hatred and destruction.
Ali warsi sb, I suggest you should also do some serious research work on "missing persons". Secondly you also some work on nfc award and calculate amount per head given in all the four provinces.
یہ خوبصورت پڑھی لکھی لڑکی اکیلا رہنا پسند کرتی تھی, کتابیں پڑھتی تھی وہی اِسے trap کیا گیا اب یہ اور بحث ہے کہ اس کا خاندان اچھا کھاتا پیتا ہے اب یا تو یہ کسی love trap کا شکار ہوئی ہے, آپ کس حقوق کی بات کر رہے ہیں ہم پنجابی خود محنت کرتے ہیں یہ کیوں نہیں کرتے ان کو کس نے روکا ہے, آج بھی کئے پنجابی ہیں جن کے پاس دو وقت کا کھانا نہیں ہے سب کچھ محنت سے ہے
Punjabio ke dil me balocho ke Liye history me pehli baar mohabbat or hamdardi peda hui ek dusre ke sath khade hote nazr aae or phir establishment ne ye new game khel kar phir se punjabio ko bakocho ke khilaf bharkane ki muhim chla dee balocho ke sath pichle 50 saalo se zulm ho rha hai hum punjabio ko to abhi pta lga ke zulm kya hota he
پاکستان نے صوبے نہیں بنائے بلکہ ان صوبوں نے پاکستان بنایا ہے پاکستان کی عمر 72سال جبکہ صوبوں کی عمر ہزاروں سال کیوں حقوق نہیں دیتے کوں غاصب ہے انصاف کریں
AP KI BAT THEK HA NEZAAM KI TBDELI ZARORI HA PR MULK KO TURNA ALAG HONA BGHAWAT HA OR GHALAT HA ( MULSMAN K LIYE JAHAAD SIRF ISLAM KO NAFIZ KRNA MUSLMANO KI JAN BCHNY K LIYE OR ISLAMI REYASAT KA TAHAFAZ ) QUOM PARSTI K LIYE LARNA MARNA OR MULK TURNA HARAAM AML HA HAQ IS TR HAIN NAI LIYA JATA ❤PAKISTAN ❤ OR IS KI AWAAM OR BETON (SPAI) KI JAN BOHAT QEMTI DESHAT GARDON KA ILAAJ ZARORI HA
Hum punjabi kbhi nai sudhre ge hmesha apni establishment or ISI ke propogande ka shikar hojate he hum badtar ghulam he or baloch khuddar he tbhi wo awaz uthate he ghulami qabool nai krte jinki saza establishment unhe deti he or lekin pichle 2 saalo me jb hmare andar bi thoda azadi or khuddari ka keera jaaga to is fouj ne hmara koi lihaz nai kiya jitna hoska hm pe zulm kiya tb jaa kr smjh aai balochistan me kya ho rha he islye ab hm sache dil se balocho ke sath khade he or inshallah mil kar is qabiz army or establishment qabza group ke khilaf fight kare ge Pakistan ke Liye balochistan ke Liye.
میں گاڑی اور بائیک لیکر پورے پاکستان اور 5/4 دوسرے ملکوں میں تاریک طوفانی راتوں تک میں پھرا ہوں۔ ایک دفع ڈاکوؤں سے بازو میں گولی کھا چکا ہوں۔ لیکن میں نے بلوچوں، پنجابیوں، پٹھانوں، سرائیکیوں، سندھیوں، کشمیریوں اور بلتیوں جیسے بہترین انسان دنیا میں کہیں نہیں دیکھے۔ مسئلہ پاکستانی لوگ نہیں حکومت کا ناکامیاں ہیں جس ک بنیادی وجہ غدار جرنیلوں کے اقتدار کی لالچ اور ملک پر قبضہ اور پھر ڈر کے مارے ڈکٹیٹر جرنیلوں کا پاکستانی سٹیٹ اور قوم کو مغربی جنگ فروشوں کے تجربوں میں ڈالنا ہے۔ وہ زمانے گئے کہ یورپ اور امریکہ جمہور، انسانی حقوق، آزاد اقتصاد اور بین الاقوامی قوانین کے جھنڈے اٹھا کر اقوام عالم کو پدو لگا سکتے تھے۔ اب انکی سوچ، وسائل اور میڈیا پر صہیونی نازیوں/ صیہونازیوں کا مکمل قبضہ ہے اور صیہونازیوں کے سالار 80/90/100 سال کی عمر کے بچے باز، شیطان پرست اور انسانیت دشمن جنونی،ذھنی مریض کھوسٹ بڈھے ہیں جو دنیا میں اپنی مرضی کی تبدیلیاں جنگوں، فساد اور تباہی کے ذریعے لانے کیلئے ہمہ تن مصروف ہیں۔ یہ اپنے ان گھناؤنے اعمال کو آزادی اور اصلاح کہتے ہیں۔ قرآن کریم میں ان لوگوں اور ان کی قبیح سوچ کا ذکر موجود ہے۔ ان انسان نما جنونی خلقت کو معلوم ہے کہ پاکستان جیسے نظریاتی ممالک ہی بنی نوع انسان کی آخری دفاعی لائن ہیں کیونکہ اس وطن کی بنیادیں اصولوں پر رکھی گئیں جن کی تصدیق سلطنت برطانیہ، امریکہ اور ہندوستان و پاکستان کی اسمبلیوں نے قانون کی شکل میں کی ہے۔ موجودہ کمانڈ کو صیہونازی اثرات والی تمام جیوسٹرٹیجک ڈیسیپشن پالیسیوں اور انسان دشمن مقاصد کو رد کرکے پوری توجہ ایک طرف حکومت کی سروسز ڈیلیوری سسٹمز کی کاسٹ اور ایفیکٹیونس اور دوسری طرف بارڈرز پر اور پیریفرل علاقہ جات میں شر انگیزیوں اور ریاستی اداروں کے جرائم کی مکمل روک تھام پر ہونی چاہئے۔ ریاستی اداروں کے جرائم اور حکومتی اہلکاروں کی کرپشن مملکت پاکستان کی کمر اور پاکستانی قوم کے دل توڑنے والی دو بدترین بلائیں ہیں جن کے خاتمے کے بغیر پاکستان کی سلامتی ممکن نہیں!
This is all happening because of Punjabi elite capture. They took all the resources from Sindh, Balochistan, and KPK. If you have any free time, then you must think why there is no highest rank of Sindhi and Balochi people in the establishment (ar__y). Then you will get why this hatred is spreading over in Pakistan. Think about it, We youth are the only one who can fix this by boycotting the businesses of establishment, and we should spread awareness of what is happening in the country instead of spreading hatred and abuse.
او بھائی یہ بھی تو مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہوتے اور law n order تو یہ خود خراب کرتے ہیں ۔۔۔وہ تو ہمارے fc کے لوگوں کو مارتے ہیں ۔ اصل میں ضرورت ہے کہ ان کے young لوگوں کو engage کیا جائے اور power sharing کروائ جائے اور بلوچستان میں یہاں پنجاب سے گندم اور چاول جاتے ہیں
بھائی آپ اپنے گندم چاول اپنے پاس رکھیں اس وقت دو پڑوسی بھائیوں کے اولادوں کے مستقبل کا مسلہ ہے ہم اپنے نسلوں کو پنجابی بلوچ دشمنیوں کے حوالے کرکے جانا نہیں چاہتے پاکستان رے یا نہ رے بلوچستان رہے یا نہ رے ہم پنجابی بلوچ یہاں آباد ہیں ہزاروں سالوں سے یہ نفرت پاکستان بننے سے پہلے کیوں نہیں تھی اب آخر کیوں ہے
اچھا ہے لیکن بہت سے پہلو تشنہ ہیں، مکمل انفارمیشن دینے کی ضرورت ہے ویورز کو۔ دوسری بات بلوچستان۔میں تعلیم۔کیوں ناں پھیل سکی، کون اس کا ذنہ دار ہے، تیسرا کیا کسی سیکس جدوجہد میں جھوٹ کا سہارا لینا مناسب ہے؟
What about the profile of all Punjabis who are killed across Baluchistan recently?. They were not educated?. Not all of them were labourers. Some were teachers and technical supervisors as well. Even senior Punjabi professors are murdered in Balochistan recently. You will show the profile of all of these people as well?
All due respect for the concerns of Balochistan and its people and all necessary condemnation of how the state has mishandled all of this, conflation with Palestine is lazy analysis and what's more it does not help the Baloch.
Yahi humari ràey hai but àp ko Punjabi hony ki wajha sa Ghadar nahi kaha jaey ga Same assi ràey pr muheb e watan humy Ghadar Keh lain gy Pathan huny ki wajha sa So that's different Marzi un ki
اگر ماہل بلوچ دھرنے میں آئیں بھی تھیں تو کیا ہوا بلکہ اس کا مطلب تو یہ ہے کہ وہ بھی اپنے حالات کو درست کرنے والوں کی کوششوں کو صحیح سمجھتی تھیں اور اسوقت تک بھی دہشتگردی نہیں کرنا چاہتی تھیں مگر کب تک کوئی برداشت کرے گا، اس ملک کا کیا حال کیا ہوا ہے😢
تو اسکا مطلب ھے انسان دہشتگرد بن جائے پاکستان میں ایسا کونسا مسئلہ ھے جو اور تھرڈ ورلڈ مممالک میں نہیں تو کیا وہ سب دہشتگردی شروع کر دیں پڑھی لکھی عورت تھی جہنم جانے کے بجائے اپنے علاقے میں کوئی سکول کھول لیتی عورتوں کو ہنر مند بنانے کے لئے کچھ کرسکتی تھی بہت کچھ کیا جا سکتا ھے اگر کوئی کچھ کرنا چاہیے تو
تو اسکا مطلب ھے انسان دہشتگرد بن جائے پاکستان میں ایسا کونسا مسئلہ ھے جو باقی تھرڈ ورلڈ ممالک میں نہیں تو کیا وہ سب دہشتگردی شروع کر دیں پڑھی لکھی عورت تھی جہنم جانے کے بجائے اپنے علاقے میں کوئی سکول کھول لیتی عورتوں کو ہنر مند بنانے کے لئے کچھ کرسکتی تھی بہت کچھ کیا جا سکتا ھے اگر کوئی کچھ کرنا چاہیے
Insan agar takleef ma ha tu is ka ya matlb nai k dosro ki jan la. May be maa is ourt sa b zayada takleef ma hon . Jis na ak insaan ki jaan li us na sari insaniat ki li . What a shameful thinking .
In reality, ethnic Balochis only form 40% of the total population of Baluchistan Province. The rest are mainly Pashtoon, Sindhis, Punjabis, Brahuis, Makranis, etc. There are more ethnic Balochis in Sind and Puniab than there are in Baluchistan Province where they are divided into more than eighty different tribes and subtribes. These too remain at loggerheads with each other over land, pasture, water and other such issues. To describe the episode as the will of a united nation is a travesty based on ignorance. Worse still is the call for independence for the province. The only outcome of it will be perpetual inter-tribal warfare. We have to stop and think which sane person would prefer that over peace, security and stability? As to the present situation, it too is the product of ignorance. The actual number of terrorists that are active in Baluchistan is not much more than one thousand. These too are divided into different uncoordinated groups, If they have succeeded in creating a seemingly alarmist impression, it can be only for two reasons. The first of these is the gross ineptitude of the administrative machinery and its inability to anticipate and act in time. Secondly, the dubious role played by our blind leading the blind media stalwarts in misinforming the people as to the reality and magnitude of the situation. That being so, whose purpose are they serving?
Jo achai or suchai Hoti hai vo samne 1 din samna ATI hai chahe Kitna b arsa guzar jae yhe Jo dheshat Garg hn yhe chata hn hum log to jahanum me Jaen ga ghadari kr k chata hn yhe b humara sat yhe b Jaen dosra log yhe hai in ki hakekat APNA yhe Jahan b Ganda kr raha hn or agla b yhe is zamane k firon hn in ki niyat saf ho to apni mushkil or prishani hakomat ko bian Karen jasa sub krta hn Lekin ni yhe dheshat gard is Dunia b dudkari hn or Marna k Baad b nimak Haram ko koi b nafah ni hota
Yhe is log is chez ka Pakistan ka shokr ada ni krta Jo in ko bahir k molkon me Jana k Lia passport bana kr Deta hai har chez sai ho skti hai Lekin har chez ka tareka hota hai har maslah ka hall hai Lekin abi blochistan k log dheshat gardon ki man raha hn JB Dil bhar jae ga pir roen ga abi aazaad ghom rahen hn Pakistan me 😂