اردو ادب اور پاکستان کی تاریخ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے فیض احمد فیض کوئی انجان نام نہیں ہے۔ ان کی بیٹی منیزہ ہاشمی کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے والد کو ’ان کے جانے کے بعد جانا ہے‘۔
فیض کا اپنی بیٹی کے ساتھ کیسا رشتہ تھا، دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان الٰہی کی اس خصوصی ویڈیو میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
28 сен 2024