اگر کوئی 80% پیمنٹ کر تو ٹویوٹا الٹس 1.6X اٹومیٹک 2023 ماڈل پانچ گیئر والا کتنے میں پڑیگا اور ڈائون پیمنٹ کتنی ہوگی اور ماھوار قسط کتنی ہوگی در اصل میرے پاس الٹس اٹو 2021 جوکہ اس وقت 22850 کلو میٹر چلی ہوئی ھے وہ بیچ کر 2023 ماڈلی ا چاھتا ہوں پلیز گائیڈ کریں