زبردست اسد بھائی ۔۔۔ مجھے چند معلومات درکار ہیں امید ہے آپ راہنمائی فرمائیں گے ۔۔ 1 کوئی ایسی موبائل ایپ جو پی ڈی ایف سے تحریر کاپی کرکے دے دے 2 کوئی ایسی موبائل ایپ جو وائس کو تحریر میں تبدیل کرکے دے 3 تحریر کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے والی کوئی ایپ ہے؟ 4 کوئی ایسا نوٹس پیڈ جس پر مکمل تحریر لکھی جاسکے مطلب بندہ فیس بک یا واٹس اپ کے لیے کوئی بھی لمبے سے لمبی تحریر لکھ سکے۔۔۔کیونکہ عام نوٹس پیڈ پر ایک مخصوص حد ہوتی ہے جس سے زیادہ الفاظ نہیں لکھے جاسکتے!
But kuch time phly, aik news ai thi, k Pakistan ka 70% Whatsapp data leak jo gea hai, wo kia tha phr? Or ye news kaafi strong thi. Means authorized thi
اسد بھائی ایکسیسیبلٹی اس کے بارے میں جو بھی اپ کے پاس معلومات ہے پلیز بھائی شئیر کیجئے بہت ضرورت ہے کوئی ایسا طریقہ جس سے موبائل تصویر کے اوپر سے متن پڑھ کر سنائیں
Sir isi Mi ky pas to mobile ki cal ki saholt mojod hoti ha aur wo cal sunty b hain agr cal anky kam ki ho to wo number to wo list main dal dety hain aur as bndy ki cal wo sunty hain ziada agr bnda 2 number ho to phir tb hi action lety asy to ksi py hath nhe dalty baqi whtsap tk rsai mushkil nhe ha anky liy ya bat zhn main rkhin
Sir plz pehly firewall ko tora study kro k firewall ha Kia cheez 😂😂 firewall just security device ha or dosri bat ye k apka Wtsp data inception format ma huti ha unreadable format ma 😂😂😂😂😂
پہلے تو بہت شکریہ اپ نے میری ویڈیو اتنی غور سے دیکھی، میں نے بتایا ہے ویڈیو میں کہ فائر وال کے حوالے سے میں ایک اور ویڈیو بناؤں گا اس ویڈیو میں تو میں نے کوئی فائر وال کی بات ہی نہیں کی ۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ گورنمنٹ نے ابھی تک فائر وال کو انسٹال ہی نہیں کیا۔ اور بھائی جان اپ کو کس نے کہا ہے کہ فائر بال ایک ڈیوائس ہے۔ فائر وال ایک ایسا نیٹ ورک پروٹوکول ہے جس میں اپ اپنی مرضی کی ٹریفک کو تو اجازت دیتے ہو گزرنے کی لیکن جو ٹریفک اپ چاہتے ہو کہ نہ گزرے اس کو اپ بلاک کر دیتے ہو۔ تو اس صورت میں دونوں چیزیں ٹھیک ہیں کہ اس میں ایک ڈیوائس بھی چاہیے ہوگی جس میں وہ سافٹ وئر انسٹال ہو اصل میں اس کمپیوٹر یا سرور کا کوئی کمال نہیں ہے جس میں فائر وال ہے کمال اس سکرپٹ کا ہے جس سکرپٹ کے ذریعے ہم اس ٹریفک کو کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے فائر وال کو ایک ہارڈویئر ڈیوائس کہنا غلط ہوگا فائر وال ایک ہارڈویئر اور سافٹ وئر کا مجموعہ ہے۔ اور دوسری بات واٹس ایپ کے حوالے سے ہے کہ واٹس ایپ کے حوالے سے میں نے جتنی بھی چیزیں لوگوں کو سمجھائی ہیں وہ بالکل سادہ لفظوں میں سمجھائی ہیں کہ لوگوں کو سمجھ ا سکے میں اس چیز کو جتنا مرضی پیچیدہ بنا سکتا ہوں لیکن میں عام لوگوں کے لیے ویڈیو بناتا ہوں کہ اپ لوگوں کو سمجھ ا سکے۔ لیکن پھر بھی شکریہ اپ نے میری ویڈیو میں انٹرسٹ لیا اور کمنٹ کیا۔
بہت خوب سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس بھی وائرل ہے کہ کسی کا بھی واٹس اپ ہیک کروایں 2 ہزار میں اور جس کا واٹس اپ ہیک ہوگا اس کوبھی نہی پتا چلے گا اور اُس واٹس اپ کے تمام میسجز اپنے موبائل میں دیکھیں کیا ایسا ممکن ہے؟