جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ بولنے والا شخص توصیف الرحمن سنی نہیں ھے یعنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس کا نام "اہلِ حدیث" ھے، یعنی ان کو امتِ اسلامیہ کا دین پسند نہیں آیا تو اپنا الگ نیا فرقہ بنا لیا، اور "اہلِ سنت" نام بھی پسند نہیں آیا تو اپنے فرقے کا نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر "اہلِ حدیث" رکھ لیا۔ اس فرقہ نے 1400 سال سے چلتے آئے ہوئے دینِ اسلام میں تبدیلی کر کے اپنا الگ دین بنا لیا ھے جو عام مسلمانوں کے دین سے مختلف ھے۔ صرف ایک مثال دیکھ لیں: اس فرقے کے نزدیک تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان یعنی انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے شافعی مسلمان جو امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں، اور الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے مالکی مسلمان جو امام مالک کی تقلید کرتے ہیں، اور ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، سری لنکا، مالدیپ، عراق، شام، سعودی عرب کے مشرقی علاقے خاص طور پر احساء وغیرہ کے حنفی مسلمان جو امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں (یہ صرف چند ممالک کا ذکر ھے) یعنی دنیا کے یہ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان اپنے دین پر قائم رہیں ، اور اپنے اپنے ملکوں اور اپنے اپنے فقہ کے علماء سے مسائل دریافت کیا کریں۔
@@Moon-op2lt hum rasoolullah ke jannat rasoolullah ki Huzor ne farmaya ana qasimun wallah u youti me taqseem karta hoon allah deta he Hum tu kehte hen tera khawan me teri geet gawan ya rasoolallah
Subhanallah, what does that have to do with the sunnah. Ahle Hadeeth do not worship the saudi royal family! We follow the sahaba and the sahaba kept obeying their rulers (even if that ruler was someone like Al-Hajaj) as long as that was not in the disobedience to Allah