السلام علیکم رضا بھائی ماشاءاللہ ویڈیو بہت اچھی بناتے ہیں اور انفارمیشن بھی بہت ملتی ہے کبھی اپ خود بھی بتائیں کہ یہ بچہ فارمنگ کا کام اگے چلے گا نہیں چلے گا کیا صورتحال ہے اور کیسا کام ہے اپ اپنی ویڈیو بنائیں اپنا انٹرویو دیں اور ونڈا اور خوراک کے متعلق بتائیں اور اس کے علاوہ سلاٹر ہاؤس کے متعلق بتائیں کس طرح جانور لے کے جانا ہے کبھی خود اپ ویڈیو بنائیں اپنی ویڈیو بنا کے عوام کو بتائیں ساری صورتحال کیسی ہے کیا ہونے جا رہا ہے
@@Chfatteningfarms جی بھائی میرا مطلب یہ ہے کہ رضا بھائی جاتے ہیں ماشاءاللہ بہت مختلف فارم پر اب تو وزٹ کر کر لیا ہے اب ان کو یہ بھی تو بتانا چاہیے یا کہیں نظر سے کیسا دیکھ رہے ہیں اور ان کا اس بارے میں تجزیہ کیا ہے اور ایکسپیرینس کیا رہا ہے اپنی کچھ رائے بھی تو عوام کو دینی چاہیے نا لوگوں کی رائے تو اب چھوڑ دینی چاہیے وہ تو ہم نے دیکھ لی کیا رائے ہے باقی ان کے سلاٹر ہاؤس والوں سے بھی بات ہوتے ہوگی ان کو پتہ ہوگا کیا معاملات چلتے ہیں وہ بھی بتانا چاہیے
Muje tu ye shaks sb se bara jhoota insan lag ra ha jo itna profit bta ra ha ye medicine sale krne wala lag ra ha muje ager ye qualified hota tu es ke farm ka koi standard hota