السلام علیکم سر کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں سر میں نے ایک سوال کیا تھا اپ سے واتساپ پے شاید اپ کے پاس ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے اپ نے اس کا پراپر جواب نہیں دیا تھا اس کے حوالے سے بھی ایک ویڈیو بنا دے
السلام علیکم سر جی، سر میں نے آپ کے ویڈیوز دیکھ دیکھ کر الحمدللہ ٹوٹل سٹیشن کسی حد تک سیکھ لیا ہے۔ جو کہ اب 2 سال ہونے والا ہے کہ میں اب کام کررہا ہوں۔ اس کے لیے آپ کا نہایت مشکور ہوں۔ لیکن ابھی مجھے اپکا نمبر چاہیے۔ جو کہ اب میں سول 3D سیکھنے کی کوشاں ہوں