how to attempt LLb papers in Punjab University? (How to attempt paper) #Bestvideotoattemptlawexams #Howtoattemptllbexam #howtoattemptllbpapersinuniversity
اسلام و علیکم سر، آپ سے ایک معلومات لینی تھی اگر کوئی امیدوار اس امتحان میں بی اے پارٹ ون کے پیپر نہیں دیتا تو کیا وہ رزلٹ آنے کے باد پیپر دے سکتا ہے پچھلے سال کی سکیم کے مطابق؟ یا پھر اگلے سال دونوں پارٹ کے پیپر دے گا. مہربانی فرما کر یہ مسئلہ تفصیل سے بیان کر دے اور اس سال کی بی اے کی سکیم بتا دے آپ کی مہربانی ہوگی Punjab university Lahore