اسلام علیکم جزاک اللہ استازہ میں جب بھی اپ کی کوی بھی ویڈو دھکتی ھوں میرے دل کی دنیا بدل جاتی ھے۔جو دنیا کے کاموں میں لگے رھتے ھں اپ کی ایک لکچر ھمی۔ اللہ کے قریب لاتا ھے۔مجھے اپ کی دعاؤں کی بھت ضرورت ھے اللہ ھداہت دے ۔نیکوں اور برکت والی زندگی نصیب کرے۔استقامت نصیب کرے۔امین