Hello Sir, Great videos. Pls consider the video of how to solve Airbag warning light in Ford Aspire vehicles (Airbag and Steering Clock-springs are ok.), and Airbag system wiring details. Thanks.
آپ کی پوری ویڈیو میں ٹیکنیشن اپروچ نہیں تھی۔ دونوں طرف سے کونکٹر اتار کر ملٹی میٹر سے چک کیا جا سکتا تھا۔ دوسری غلطی یہ کہ جو سائیڈ صحیع کام کر رہی تھی اسی پہ دوعدد ریلے لے کر کوئلوں پر لگا کر مین کرنٹ دونوں لائٹس پر لگانا تھا اس سے آئندہ کیلئے ECM محفوظ ہو جاتا اب جو سائیڈ صحیع ہے وہ رسک پر ہے۔(مشورہ)۔ انجینیئر ظفر۔