بلال صاحب اسلام علیکم ، میں اپنا دکان والا پلاٹ گراؤنڈ پلس ڈبل اسٹوری RCC چھت کے ساتھ تعمیر کرنا چاہ رھا ھوں جسکا سائز 21 فٹ فرنٹ اور 60 فٹ لمبائی ھے لیکن اس کی بیک سائیڈ 18 فٹ چوڑی ھے یہ تقریباً 1170 اسکوائر فٹ ھے۔ اس پر کم سے کم کتنی لاگت آئے گی۔ یعنی کم خرچ کے ساتھ مضبوطی ھو۔ رھنمائی فرمائیں
بہترین طریقہ سمجھانے کا۔۔۔تھوڑی کمی محسوس ھوئ کہ لکھائ واضح اور کسی تختہ سیاہ پر ھو۔۔۔بہترین مکمل اردو میں سمجھایا گیا۔۔۔۔۔نالائق لوگ کثرت سے انگریزی الفاظ اردو میں گھسیڑ کر اپنی نالائقی کو چھپاتے رھتے ھیں۔۔اس ویڈیو میں ایسا نہیں کیا گیا۔۔۔۔
بھائی جان دیوار کی چوڑائی بےبشک 9 انچ ہو لیکن اسمیں اینٹ 8 انچ کی استعمال ہوتی ہے۔ پلستر ہونے کے بعد 9 انچ ہو جاتی ہے۔ اور 8 انچ کی اینٹ اگر ہو تو ایک معکب فٹ میں 13.5 اینٹ لگتے ہیں۔ اگر اینٹ 9 انچ کی ہو جاۓ پھے 13.5 نہیں بلکہ 12 اینٹ لگتے ہیں۔ لہذا دیوار کی لمبائی چوڑائی اور اونچائی کو ضرب دیتے وقت یا تو چوڑائی کو 8 انچ لے کے 13.5 سے ضرب دو یا پھر اگر 9 انچ لیتے ہو تو پھر 12 سے ضرب دو نہ کہ 13.5 سے
سر۔ ہم جو اینٹ استعمال کرتے ہیں اُس ایک اینٹ کی چوڑائی 4.5 اِنچ ہے اورلمبائی 9 اِنچ تو اس حِساب سے پلستر کے بغیر ہی 9 اِنچ کی دیوار ہی بنتی ہے ہمارے ہاں ۔ اورہو سکتا ہے آپ کے ہاں 4 اِنچ کی چوڑائی اور 8 اِنچ لمبائی اینٹ کا سائز ہو تو اُس حِساب سے 8 اِنچ کی دیوار بنتی ہے - ویسے سر اینٹ کا proper سائز 4.5اِنچ چوڑائی 9 اِنچ لمبائی اور 3 اِنچ موٹائی ہے . شُکریہ سر میرے چینل پر آنے کا
@@HafizAfzal4133 شکریہ جناب۔ لیکن ایک مسئلہ پھر یہ ہے کہ اگر اینٹ کا سائز 9، 4.5، 3 ہو تو پھر ایک معکب فٹ میں 13.5 اینٹ نہیں بلکہ 14.22 اینٹ بنتے ہیں۔ پلیز تھوڑا کنفرم کیجئے