السلام علیکم بھائی جان یہ پی سی بی اگر مجھے چاہیے ہو یا خریدنی ہو اپ سے منگوانی ہو تو کس طریقے سے اپ سے رابطہ کیا جائے میں نے اپ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہوا نہیں
@@hassanelectronic. السلام علیکم استاد کیا حال ہیں ٹھیک ہو فرسٹ کلاس استاد مجھے یہ خود بنانا ہے یو پی ایس اپ اس کا سامان ہمیں دے سکو گے پروگرام والی ائی سی اور دوسرا کچھ لاڑکانہ سے قریب کوئی گاؤں ہے میں ادھر سے کام کرتا ہوں یہ ٹیکنیشن کا ہوں اگر اپ سپورٹ کرو تو میری غریب کی زندگی بن جائے گی