👍👍👍👍👍👍👍👍👍MASHA ALLAH. Great Job ALLAH ap ko kush rakhy or Mazeed Kamyaab Farmay aamin.Good wala Good ho gaya Janab Bahoot Achay Bahoot khooob 🥰👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍.
Bhai bhot achay say bataya ap nay. Yeh battain k battery shop walay iss meter say check kernay k baad ager battery cell dead hon tau battery kay points + - ko short kiu kertay hyn?? Reply plz
O bhai ye kesi device h jo battery ka current status btati h. Jis cell main pani zayada hoga pump say pani zayada suck hoga jis main pani kam hoga waham say kam. Bohat he fazool tareen tarika e elaaj h Osaka nay pata ni kaya soch k isay bnaya hoga
then wash ur battery with castic soda 2 time in every cell 1 teaspoon then shake ur battery then 2 time wash with clean cold water then place for 10 min then fully charge ur battery will b ok then
السلام علیکم بھائی میرے پاس ہونڈائی کا ڈیجیٹل نو سو واٹ کا یوپی ایس ہے اس کے ساتھ میں زیادہ سے زیادہ کتنے ایمپئر کی بیٹری لگا سکتا ہوں جو مجھے زیادہ back up. بھی دے۔ اور بیٹری بھی اچھے طریقے سے چارج ہو جائے ۔
اس آ دمی کو کسی قسم کا نالج نہیں ہے یہ SG( specific gravity)کو کرنٹ کہہ رہا ہے اور جو float ہے اس کو تھرما میٹر کہہ رہا ہے Admin سے گزارش ہے کہ ویڈیو لوڈ کرنے سے پہلے چھان بین کر لیا کریں کہ جو شخص بات کر رہا ہے اس کو مکمل معلومات ہیں کہ نہیں
بھائی یہ گریویٹی میٹر صرف الیکٹرولایٹ (تیزاب والا پانی) کی گریویٹی چیک کرنے کے لئے ہے۔گریویٹی کم ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گرمیوں میں بیٹری کا الیکٹرولائٹ ابلتا ہے اور سیل کے پلاسٹک والے ڈھکنے کے باریک سوراخ سے بخارات بن کر اڑ جاتا ہے۔جب آپ اس سیل کا لیول پورا کرنے کے لئے اس میں ڈسٹلڈ واٹر ڈالتے ہیں تو تیزاب کی مقدار ڈایلیوٹ ہونے کی وجہ سے کم ہو جاتی ہے۔جس سے اس سیل کی گریویٹی کم ہو جاٹی ہی۔اسکو 1200 پر رکھنے کے لئے اس میں صرف ڈسٹلڈ واٹر کی بجائے پہلے اسکی گریویٹی چیک کریں اور پھر فیصلہ کریں کہ لیول پورا کرنے کے لئے الیکٹرولائٹ ڈالنا ہے یا پانی۔ گریویٹی میٹر کا کرنٹ چیک کرنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔