حیرت ہے آج کی نسل پر،یہ چھوٹے چھوٹے آسان کام کرنے کی بھی ویڈیو بنا رہی ہے اور زیادہ حیرت اس پر ہے کہ یہ ہی نسل اس پر پسندیدگی کی رائے بھی دے رہے ہیں۔ ارے اللہ کے بندوں!یہ کام بھی کرنے کوئی مشکل ہیں۔
اگر چھوٹی سی چیز سکھانے سے کسی کا فائدہ ہو جاتا ہے تو کوئ حرج نہیں ہے۔ Many thanks to this sister who took her time out to teach something and benefit thousands of people.