بھائی مایوسی کی تصویر مت بنائیں۔ میں کراچی میں 120 گز کے گھر میں رہتا ہوں، ہم 3 اے سی ڈی سی پنکھے، ایل ای ڈی، فریج وغیرہ استعمال کرتے ہیں، 2 سال سے زائد عرصے سے میرے ماہانہ یونٹ 200 سے کم ہیں، الحمدللہ اور میرا اوسط الیکٹرک بل 2500 سے 2700 ماہانہ آتا ہے اور میرے علاقے میں کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے۔ ملک میں لاکھوں گھروں کی یہی صورتحال ہے۔ جو لوگ اپنی بجلی کی سہولت کو ضائع کرتے ہیں یا غلط استعمال کرتے ہیں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
I do appreciate that Solar Setup is quite beneficial for all of us, but honestly speaking having 2500-3000 per month bill amount doesn't Urge me to invest in solar setup but yes for those who are to pay more than 5000 per month can switch to solar setup