Aap home schooling per kab kaam krengy hamen bht saal hogye apko sunte hue per koi curriculum koi idea kuch share nhi kiya aap ne k koi xourse tauar kiya ho to help people who can enroll
صبر کے ساتھ مسلسل ، لگاتار ، اچھے خوشگوار ماحول میں ، نرمی مگر ڈسپلن کے ساتھ پڑھائی لکھائی کروائیں ۔۔۔ دیر سے سہی ، نتائج ان شاءاللہ بہتر ہونے لگیں گے ۔۔۔
1. رعب اور وحشت نہ ہو والدین کے ساتھ. 2. بچوں کی سیکھنا صرف پڑھائی میں نہیں. بلکہ وہ خود سامنے آئیں. پاکستان میں یہ چیزیں نہیں... سکولز میں.... آپ ان کو اظہار کا موقع دے.... بلنڈنگ لرننگ...