Mango Anthracnose is a serious threat to Mango orchards. It is destroying the orchards rapidly. In this video complete informations regarding control of Mango Anthracnose are explained.
Zaberdast.... Bohot kamm ki batten aaj vlog men soon ney ko milli he... Baqi aaj tak sab apni qabliyat dekhaney ko Medicines ke ajeeb ajeeb naam batta kar apny aap ko qabil zahir karrtey hen... Thanks...
سر ۔۔! آپ کا بہت شکریہ آپ نے انتہائی مفید معلومات فراہم کیں۔ سر ۔۔۔! میں نے گھر پر آم کا پودا لگاتے ہوئے کیا اقدامات کیے جائیں کہ آم کا پودا صحت مند اور ہرا بھرا ھو ۔ مجھے آپ کی راہنمائی کا انتظار رہے گا ۔ شعیب قطب بھٹی اوکاڑا
میرے گھر میں نیم لگا ہوا ہے اسکو پانی بہت کم ملتا ہے کیونکہ اسکے گرد کئے فٹ اینٹوں کا فرش ہے تقریبا 10 فٹ کے فاصلے پر لان ہے اس کو بھی پانی کم ملتا ہے اسی طرح مزید 40 فٹ دور ٹالی ہے اسکے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے وہ بھی سولھ رہی ہے کیا علاج ہے یہ بہاولپور سیٹلائیٹ ٹاون کا کیس ہے