How to convert pepsi deepfreezer coca cola deepfreezer and rafrigarater non inverter to inverter 🥶🥶
اگر آپ اپنے گھریلو فریج میں اے سی سی r600a گیس کمپریسر لگوانا چاہتے ہیں تو اس سے آپ کی بجلی کے بل میں واضح فرق دیکھنے کو ملے گا اور کولنگ میں کوئی فرق نہیں ہوگا یہ کمپریسر کوکا کولا اور پیپسی کے ڈیپ فریزر میں بھی لگوا سکتے ہیں اور رزلٹ بلکل اے ون ہوتا ہے اور بجلی بلکل کم خرچ کرتا ہے اس کی سٹارٹنگ 3.5 ایمپئر پوائنٹ ہے یعنی جو اس کا تارک لوڈ ہے ۔۔جیسے یہ سٹارٹ ہو جائے گا یہ فوراً 0.3 پوائنٹ پر آ جائے گا اور اگر خرچے کی بات کریں تو ہر شہر کے الگ الگ ریٹس ہوتے ہیں کہیں کمپریسر مہنگا اور کہیں سستا اگر ہم اپنی بات کریں تو میں اپنی ورک شاپ پر مکمل گیس چارجنگ اور مزدوری وغیرہ ملا کر 8500 رپے چارج کرتا ہوں ساتھ 2 سال کی گارنٹی بھی ۔۔۔۔۔۔اور میں اپنے شہر رحیم یار خان میں فری ہوم سروس کی سہولت دیتا ہو تکہ کسٹمرز کے اعتماد میں اِضافہ ہو ۔۔۔
www.usmancoolingcenter.tech
How to convert non inverter to inverter 🥶🥶
Usman Cooling Center Rahim Yar Khan
#dowlancefridge
#pellfridge
#usman
#frige
#pel
#ac
#compressor
#non
#fridg
#usmancoolingcenter
#howtoconvertfrigenoninvertertoinverter
#rafrigaratercoolingproblem
#frigecoolingproblem
#dowlancefrigecompressortripingproblem
#frigecompressoretriping
#fridgecoolingnhikrraha
#capillarychang
#how #usman #fridge
#frige #pel #ac
#acservice
#frigegasscharging
#howtoinstallcompressore
#howtochangfridgecompressore
#howtofillfridgegass
#howtoinstallfrigetharmostat
#sadafrigekoinverterkaisykrai
#puranifrigekoinverkaisykrain
#howtoconvertoldrafrigaratorlikeanew
#Ackigasskaisystorekrain
#howtostoreacgass
#ACkiserviseghrperkaisykrain
#frigeneechycoolingnhikrraha
21 окт 2024