ماشاءاللہ بھائی جان ہمیشہ کی طرح بہت پیارا ڈیزائن ہے اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے ہم دعا گو ہیں ہمیشہ آپ کے لیے آپ کی محبتوں کا دل سے شکریہ ❤❤❤
بہت نوازش استاد گرامی ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں ہم دعائیں ہی دے سکتے ہیں آپکو اللہ کریم آپکی جان مال رزق اولاد میں برکتیں عطا فرمائے آمین منجانب:-نعت خواں محمد سعید سلیم سلطانی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ
@@zahidprintingservices یکم مارچ کو ہر سال شروع ہوتا ہے اور اس علاقے کا نام بھی سخی سرور ہے اور پنجاب بھر سے لاکھوں لوگ ہر سال آتے ہیں اور ان کا ہر سال یکم مارچ کو ایک میلہ شروع ہوتا ہے جو کہ اپریل تک رہتا ہے