السلام علیکم برادر۔کھیل کا سائز کیا ہے؟ کھیل کا سائز اگر اپ بتا دیتے اگر کوئی بندہ پنیری کاشت کرنا چاہے اور اس کے پاس پلانٹر نہ ہو تھوڑے پیمانے پر تو وہ خود اپنے ہاتھ سے بیڈ بنا سکے۔
آپ کم سے کم یہ لاکھوں کی تحریر نا لکھا کریں۔۔ یہ اگائین تو لاکھوں کمائیں۔ کل آپ یوں لکھ دیں گے یہ لگائیں تو کروروں کمائیں۔ آپ صرف ٹیکنیکلی بات کیا کریں۔ باقی جسکا جو نصیب وہ اسکو مل جائے گا۔ کسی آدھا لاکھ تو تو کسی کو پورا لاکھ۔
Sir 15 june ko jawar kasht ki hai charay k liey uggao mukamal ho gia hai shoot fly iss temperature mein bhi attack kray gi ya nhein plz guide krein ya sirf 15 din baad borer k liey spray krna hoga ...april kashta mein tu dono pests ne bhut tung kia tha.